تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْرُوف" کے متعقلہ نتائج

مَوجُودَہ

زمانہ حال کا، عہد حاضر، حالیہ، اب کا، اس وقت کا، حاضر

مَوجُودَہ نَسل

آج کل کی نسل ، نئی نسل کے لوگ ، عہد حاضر کے لوگ

مَوجُودَہ زَمانَہ

زمانہء حال ، موجودہ دور

مَوجُوداتِ صُوری

نظر آنے والی چیزیں ، ظاہری چیزیں ، ظاہری اسباب

مَوجُوداتِ عالَم

دنیا اور اس کے موجودات ؛ مراد : دنیا ، کائنات

مَوجُوداتِ مُمکِنَہ

کائنات کی وہ اشیا جو موجود ہو سکتی ہوں ؛ مثلاً مخلوقات اور موجودات ، وہ اشیا جو اپنے وجود میں غیر کی محتاج ہیں

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

مَوجُوداتِ ایزِدی

خداوندتعالیٰ کی پیدا کردہ تمام کائنات ، مخلوقات وغیرہ ، قدرتی چیزیں ، فطری باتیں

مَوجُوداتِ مُتَعَیَّنَہ

طے شدہ اشیا ، مقرر کردہ اشیا یا امور

مَوجُوداتِ عَینِیَّہ

(منطق) وہ اشیا یا وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قائم ہوں خواہ وہ مفرد (جوہر) ہوں یا مرکب (جسم)

مَوجُوداتِ ثَلاثَہ

جمادات ، نباتات اور حیوانات (بشمول انسان)

مَوْجُودات

موجود چیزیں، مخلوقات، کائنات، وہ کل چیزیں جو خدا تعالیٰ نے پیدا کی ہیں

مَوجُودات ہونا

معائنہ کیا جانا ، جانچ پڑتال عمل میں آنا ، تنقیح یا حساب کتاب ہونا

مَوجُودات دینا

معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرانا ، حساب کتاب کرانا

مَوجُودات لینا

معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرنا ، گننا ، شمار کرنا ، حساب کتاب کرنا یا لینا ، حاضری لینا ، جائزہ لینا ، مال و متاع ، اثاثہ دیکھنا ، تنقیح کرنا

حالاتِ مَوجُودَہ

موجودہ زمانے کے واقعات یا کیفیتیں

حالَتِ مَوجُودَہ

اس وقت کی حقیقت، موجودہ حیثیت

بَہ حالاتِ مَوجُودَہ

اس وقت کے حالات دیکھتے ہوئے

بَہ حالَتِ مَوجُودَہ

उपस्थित अवस्था में, इस समय, इस हालत में।

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرُوف کے معانیدیکھیے

مَعْرُوف

maa'ruufमा'रूफ़

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف قواعد

اشتقاق: عَرَفَ

Roman

مَعْرُوف کے اردو معانی

صفت

  • پہچانا ہوا، مشہور
  • معلوم، ظاہر
  • (قواعد) وہ حرف جو خوب کھینچ کر پڑھا جائے (جیسے خوب میں واؤ اور پیر میں ی)
  • (قواعد) وہ (فعل) جس کا فاعل معلوم ہو
  • درست، صحیح، جائز
  • شرعی (منکر کی ضد)
  • ہتیلی کے زخم والا

  • میٹھے پانی کی ایک مچھلی جو نہایت قوت بخش اور زود ہضم ہوتی ہے اور بچوں، رو بہ صحَت مریضوں اور زچاؤں کو کھلائی جاتی ہے، برصغیر میں عام طور پر پائی جاتی ہے
  • (تصوف) حق تعالیٰ
  • وہ حدیث جس کی روایت مخالف اس حدیث کے ہو جسے ثقات نے روایت کیا ہو

شعر

Urdu meaning of maa'ruuf

Roman

  • pahchaanaa hu.a, mashhuur
  • maaluum, zaahir
  • (qavaa.id) vo harf jo Khuub khiinch kar pa.Dhaa jaaye (jaise Khuub me.n vaa.o aur pair me.n ya
  • (qavaa.id) vo (pheal) jis ka faa.il maaluum ho
  • darust, sahii, jaayaz
  • shari.i (munkir kii zid
  • hatiilii ke zaKham vaala
  • miiThe paanii kii ek machhlii jo nihaayat quvvatabKhash aur zuud hazam hotii hai aur bachchon, ruuba sahit mariizo.n aur zachchaa.o.n ko khilaa.ii jaatii hai, barr-e-saGiir me.n aam taur par paa.ii jaatii hai
  • (tasavvuf) haqataalaa
  • vo hadiis jis kii rivaayat muKhaalif is hadiis ke ho jise sakaat ne rivaayat kyaa ho

English meaning of maa'ruuf

Adjective

  • well-known, noted, celebrated

मा'रूफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पहचाना हुआ, मशहूर
  • मालूम, प्रकट
  • नेकी, नेक बात, अल्लाह तआला अर्थात ईश्वर की आज्ञाकारिता
  • (व्याकरण) वह अक्षर जो ख़ूब खींच कर पढ़ा जाए (जैसे ख़ूब में वाओ और पैर में य)
  • (व्याकरण) वह (क्रिया) जिसका कर्ता मालूम हो
  • उचित, सही, वैध
  • धार्मिक (मुनकर का विलोम)
  • हथेली के ज़ख़्म वाला

  • मीठे पानी की एक मछली जो अत्यधिक शक्तिदायक और शीघ्र पचने वाली होती है और बच्चों, रू-ब-सेहत रोगियों और ज़च्चाओं को खिलाई जाती है, भारतीय महाद्वीप में सामान्य रूप से पाई जाती है

    विशेष रू-ब-सेहत= वह रोगी जो स्वास्थ्य की ओर जा रहा हो

  • (सूफ़ीवाद) ईश्वर
  • वह हदीस जिसकी रिवायत विपरीत उस हदीस के हो जिसे श्रेष्ठ और विश्वस्त लोगों ने रिवायत किया हो

    विशेष रिवायत= इस्लामी परिभाषा में हज़रत पैग़म्बर साहब के मुख से सुनी हुई बात दूसरे को उन्हीं के शब्दों में सुनाना, हदीस बयान करना

مَعْرُوف کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوجُودَہ

زمانہ حال کا، عہد حاضر، حالیہ، اب کا، اس وقت کا، حاضر

مَوجُودَہ نَسل

آج کل کی نسل ، نئی نسل کے لوگ ، عہد حاضر کے لوگ

مَوجُودَہ زَمانَہ

زمانہء حال ، موجودہ دور

مَوجُوداتِ صُوری

نظر آنے والی چیزیں ، ظاہری چیزیں ، ظاہری اسباب

مَوجُوداتِ عالَم

دنیا اور اس کے موجودات ؛ مراد : دنیا ، کائنات

مَوجُوداتِ مُمکِنَہ

کائنات کی وہ اشیا جو موجود ہو سکتی ہوں ؛ مثلاً مخلوقات اور موجودات ، وہ اشیا جو اپنے وجود میں غیر کی محتاج ہیں

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

مَوجُوداتِ ایزِدی

خداوندتعالیٰ کی پیدا کردہ تمام کائنات ، مخلوقات وغیرہ ، قدرتی چیزیں ، فطری باتیں

مَوجُوداتِ مُتَعَیَّنَہ

طے شدہ اشیا ، مقرر کردہ اشیا یا امور

مَوجُوداتِ عَینِیَّہ

(منطق) وہ اشیا یا وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قائم ہوں خواہ وہ مفرد (جوہر) ہوں یا مرکب (جسم)

مَوجُوداتِ ثَلاثَہ

جمادات ، نباتات اور حیوانات (بشمول انسان)

مَوْجُودات

موجود چیزیں، مخلوقات، کائنات، وہ کل چیزیں جو خدا تعالیٰ نے پیدا کی ہیں

مَوجُودات ہونا

معائنہ کیا جانا ، جانچ پڑتال عمل میں آنا ، تنقیح یا حساب کتاب ہونا

مَوجُودات دینا

معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرانا ، حساب کتاب کرانا

مَوجُودات لینا

معائنہ کرنا ، جانچ پڑتال کرنا ، گننا ، شمار کرنا ، حساب کتاب کرنا یا لینا ، حاضری لینا ، جائزہ لینا ، مال و متاع ، اثاثہ دیکھنا ، تنقیح کرنا

حالاتِ مَوجُودَہ

موجودہ زمانے کے واقعات یا کیفیتیں

حالَتِ مَوجُودَہ

اس وقت کی حقیقت، موجودہ حیثیت

بَہ حالاتِ مَوجُودَہ

اس وقت کے حالات دیکھتے ہوئے

بَہ حالَتِ مَوجُودَہ

उपस्थित अवस्था में, इस समय, इस हालत में।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْرُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْرُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone