تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْرَکَہ آرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْرَکَہ آرا کے معانیدیکھیے
وزن : 21222
موضوعات: پٹہ
مَعْرَکَہ آرا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جنگ آزما، جنگ آور، جنگ جو
- میدان جنگ میں لڑنے والا، جگنجو
- (مجازاً) بہادر، دلیری سے لڑنے والا
- (مجازاً) زبردست، پرزور، لاجواب، منتخب، غیر معمولی، عظیم
- (مجازاً) دست و گریباں، مد مقابل
- صف آرا، جنگ آور
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (پٹہ بازی) ایک معین ضرب یا حملے کا نام
English meaning of maa'raka-aaraa
Persian, Arabic - Adjective
- with troops marshalled, ready to fight
मा'रका-आरा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- लड़नेवाला, योद्धा
- युद्ध क्षेत्र में लड़ने वाला, लड़ाकू
- (लाक्षणिक) वीर, वीरता से लड़ने वाला
- (लाक्षणिक) शक्तिशाली, ज़ोरावर, निरुत्तर, चयनित, असाधारण, महान
- (लाक्षणिक) हाथा-पाई, आमने-सामने
- युद्ध में पंक्ति बनाकर लड़ने के लिए खड़े होना, लड़ने वाला
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- (पट्टा बाज़ी) एक निश्चित मार या आक्रमण का नाम
مَعْرَکَہ آرا سے متعلق دلچسپ معلومات
معرکہ آرا دیکھئے، ’’معرکۃ الآرا‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْرَکَہ آرا)
مَعْرَکَہ آرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔