تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اپنا ہارا اور مہری کا مارا کون کہتا ہے" کے متعقلہ نتائج

اپنا ہارا اور مہری کا مارا کون کہتا ہے

جواری اپنا نقصان اور جورو سے مار کھانے والا اپنی ذلت بیان نہیں کرتا، ہر شخص اپنی ذلت اور خواری پر پردہ ڈالتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اپنا ہارا اور مہری کا مارا کون کہتا ہے کے معانیدیکھیے

اپنا ہارا اور مہری کا مارا کون کہتا ہے

apnaa haaraa aur mehrii kaa maaraa kaun kahtaa haiअपना हारा और मेहरी का मारा कौन कहता है

ضرب المثل

اپنا ہارا اور مہری کا مارا کون کہتا ہے کے اردو معانی

  • جواری اپنا نقصان اور جورو سے مار کھانے والا اپنی ذلت بیان نہیں کرتا، ہر شخص اپنی ذلت اور خواری پر پردہ ڈالتا ہے

    مثال - مہری= کہاری، چوبدار یعنی پانی بھرنے والے کی بیوی، عورت، بیوی

अपना हारा और मेहरी का मारा कौन कहता है के हिंदी अर्थ

  • जुवारी अपना नुक़्सान और जोरू से मार खाने वाला अपना अपमान बयान नहीं करता, हर व्यक्ति अपने अपमान और ज़िल्लत पर पर्दा डालता है

    विशेष - अपनी कमज़ोरी सब छिपाते हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اپنا ہارا اور مہری کا مارا کون کہتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اپنا ہارا اور مہری کا مارا کون کہتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words