تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مار پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مار پَڑْنا کے معانیدیکھیے
مار پَڑْنا کے اردو معانی
- زد و کوب ہونا، پٹائی ہونا، سزا ملنا
- قہر نازل ہونا، غضب ٹوٹنا
- صبر پڑنا، بددعا لگنا
- سخت آفت آنا، مصیبت پڑنا، بیٹوں کی بہوئیں لانے کی کیا مار پڑی تھی اور لائے تھے تو ان کو پہلے روزگار سے لگاتے
- مارپیٹ ہونا
English meaning of maar pa.Dnaa
- be beaten
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مار پَڑْنا)
مار پَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔