تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار کھانے کی باتیں" کے متعقلہ نتائج

مار کھانے کی باتیں

سزا کے قابل باتیں

یَہی مار کھانے کی نِشانی ہے

ایسی باتوں پر انسان پٹتا ہے، انہی باتوں پر پٹتے ہو، انہی کرتوتوں سے مار کھاتے ہو

کمزور (کا غُصّہ) مار کھانے کی نشانی

زیردست ہمیشہ دبتا رہتا ہے

مار کھانے کی نِشانی

مار کھانے کی بات

کَمزور کا غُصَّہ مارْ کھانے کی نِشانی

زبردست ہمیشہ دبا رہتا ہے ، جس کا کوئی پرسان حال نہ ہو اس کو سب دباتے ہیں .

کَمزور مار کھانے کی نِشانی

۔مثل۔ زبردست ہمیشہ دےتا رہتاہے۔

زورتھوڑا، غُصَّہ بَہُت، مار کھانے کی نِشانی

کمزور غصہ ور آدمی عموماً مار کھاتا ہے

غُصَّہ بَہُت، زور تھوڑا، مار کھانے کی نِشانی

کمزور کا غصّہ اسکی ذلت یا شامت کا موجب ہوتا ہے

مار پیچ کی باتیں

فریب کی باتیں، دھوکے کی باتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مار کھانے کی باتیں کے معانیدیکھیے

مار کھانے کی باتیں

maar khaane kii baate.nमार खाने की बातें

  • Roman
  • Urdu

مار کھانے کی باتیں کے اردو معانی

  • سزا کے قابل باتیں

Urdu meaning of maar khaane kii baate.n

  • Roman
  • Urdu

  • sazaa ke kaabil baate.n

मार खाने की बातें के हिंदी अर्थ

  • सज़ा के क़ाबिल बातें, दंड के योग्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مار کھانے کی باتیں

سزا کے قابل باتیں

یَہی مار کھانے کی نِشانی ہے

ایسی باتوں پر انسان پٹتا ہے، انہی باتوں پر پٹتے ہو، انہی کرتوتوں سے مار کھاتے ہو

کمزور (کا غُصّہ) مار کھانے کی نشانی

زیردست ہمیشہ دبتا رہتا ہے

مار کھانے کی نِشانی

مار کھانے کی بات

کَمزور کا غُصَّہ مارْ کھانے کی نِشانی

زبردست ہمیشہ دبا رہتا ہے ، جس کا کوئی پرسان حال نہ ہو اس کو سب دباتے ہیں .

کَمزور مار کھانے کی نِشانی

۔مثل۔ زبردست ہمیشہ دےتا رہتاہے۔

زورتھوڑا، غُصَّہ بَہُت، مار کھانے کی نِشانی

کمزور غصہ ور آدمی عموماً مار کھاتا ہے

غُصَّہ بَہُت، زور تھوڑا، مار کھانے کی نِشانی

کمزور کا غصّہ اسکی ذلت یا شامت کا موجب ہوتا ہے

مار پیچ کی باتیں

فریب کی باتیں، دھوکے کی باتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار کھانے کی باتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار کھانے کی باتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone