تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مار دھاڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مار دھاڑ کے معانیدیکھیے
مار دھاڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شورغل، لڑائی، جن٘گ و جدل، کشت وخون
- مارپیٹ، زد و کوب، جھگڑا
- زجر و توبیخ، ڈانٹ ڈپٹ
شعر
حالات سے نپٹنے کا ہم کو شعور ہے
ہم کب کہاں کسی سے ہیں کم مار دھاڑ میں
نکل گیا ہے کوئی مار دھاڑ کرتے ہوئے
بھری پری مری آنکھیں اجاڑ کرتے ہوئے
मार-धाड़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مار دھاڑ)
مار دھاڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔