تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْقُول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْقُول کے معانیدیکھیے
مَعْقُول کے اردو معانی
صفت
- جسے عقل کے ذریعہ سمجھا جا سکے، جو عقل کو پسند ہو، سمجھ میں آنے والا، عقل میں لایا گیا، پسندیدۂ عقل، قرین عقل
- مناسب، واجب، ٹھیک، پسندیدہ
- بجا، درست، اطمینان کے قابل
- مہذب، شائستہ، فہمیدہ، سنجیدہ، سمجھ دار
- قابل، لائق، تعلیم یافتہ
- من مانتا، کافی، حسب اطمینان
- خاطر خواہ
- بحال
- موزوں، زیبا، شایاں، پھبتا ہوا، عمدہ
- قائل، ماننے والا، تسلیم کرنے والا
- (طنزاً) کیا خوب، خوب
- (منطق) فلسفہ و منطق کا علم، بحث و استدلال کا علم، علم حکمت، عقلی علم
- وہ جو حواس خمسہ سے محسوس نہ ہو، مقابلے سے عاجز
- بند، لاجواب
وضاحتی ویڈیو
English meaning of maa'quul
Adjective
- perceived by the intellect, intellectual
- intelligible
- appropriate, just, plausible
- excogitated (opp. to manqūl, 'desumed,' or 'borrowed,' as is the science of the fundamentals of religion, and the like)
- perceptible
- understood
- approved by the intellect
- approved
- acceptable
- reasonable
- probable
- right, proper
- (satirical) fair
- decent
- liberal
- sufficient
- satisfactory
- pertinent, apposite, to the purpose
- formed in wisdom
- good, nice, choice
- any branch of knowledge that is excogitated (the opp. of manqūl, see above)
- philosophy
मा'क़ूल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उचित, तर्कसंगत, पर्याप्त
مَعْقُول کے مترادفات
مَعْقُول کے قافیہ الفاظ
مَعْقُول کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْقُول)
مَعْقُول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔