تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْقُول" کے متعقلہ نتائج

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْقُول کے معانیدیکھیے

مَعْقُول

maa'quulमा'क़ूल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طنزاً منطق

اشتقاق: عَقِلَ

Roman

مَعْقُول کے اردو معانی

صفت

  • جسے عقل کے ذریعہ سمجھا جا سکے، جو عقل کو پسند ہو، سمجھ میں آنے والا، عقل میں لایا گیا، پسندیدۂ عقل، قرین عقل
  • مناسب، واجب، ٹھیک، پسندیدہ
  • بجا، درست، اطمینان کے قابل
  • مہذب، شائستہ، فہمیدہ، سنجیدہ، سمجھ دار
  • قابل، لائق، تعلیم یافتہ
  • من مانتا، کافی، حسب اطمینان
  • خاطر خواہ
  • بحال
  • موزوں، زیبا، شایاں، پھبتا ہوا، عمدہ
  • قائل، ماننے والا، تسلیم کرنے والا
  • (طنزاً) کیا خوب، خوب
  • (منطق) فلسفہ و منطق کا علم، بحث و استدلال کا علم، علم حکمت، عقلی علم
  • وہ جو حواس خمسہ سے محسوس نہ ہو، مقابلے سے عاجز
  • بند، لاجواب

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ماکول

کھایا گیا، کھانے کی چیز، خوراک، غذا

وضاحتی ویڈیو

Urdu meaning of maa'quul

Roman

  • jise aqal ke zariiyaa samjhaa ja sake, jo aqal ko pasand ho, samajh me.n aane vaala, aqal me.n laayaa gayaa, pasandiidaa-e-aqal, qariin-e-aqal
  • munaasib, vaajib, Thiik, pasandiidaa
  • bajaa, darust, itmiinaan ke kaabil
  • muhazzab, shaa.ista, fahmiida, sanjiidaa, samajhdaar
  • qaabil, laayaq, taaliim-e-yaaftaa
  • man maanata, kaafii, hasab itmiinaan
  • KhaatiraKhvaah
  • bahaal
  • mauzuun, zebaa, shaayaan, phabtaa hu.a, umdaa
  • qaa.il, maanne vaala, tasliim karne vaala
  • (tanzan) kyaa Khuub, Khuub
  • (mantiq) falasfaa-o-mantiq ka ilam, behas-o-istidlaal ka ilam, ilam hikmat, aklii ilam
  • vo jo havaas-e-Khamsaa se mahsuus na ho, muqaable se aajiz
  • band, laajavaab

English meaning of maa'quul

Adjective

मा'क़ूल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उचित, तर्कसंगत, पर्याप्त

مَعْقُول کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکوایا

اِبْلِیس پَرَسْت

انیسویں صدی کی داستانوں میں باطل پرستوں کا ایک فرضی گروہ جو حاق پرستوں سے لڑتا رہا .

اِبْلِیس کا مُوت

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

اِبْلِیسی

ابلیس سے منسوب، شیطانی ذہنیت والا

اِبْلِیسانَہ

ابلیس (رک) سے منسوب : شیطانی ، خباثت یا شیطنت کا .

اِبْلِیس کا پیشاب

(خواص) شیطان کا جنا ، خبیث ، خناس ، کمینہ ، پاجی

نَسلِ اِبلِیس

شیطان کی نسل ، ابلیس کی اولاد ؛ (مجازاً) بہت سرکش ، بہت مکار ۔

تَلْبِیسِ اِبْلِیس

deceit by satan, following the Satan

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْقُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْقُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone