تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانع" کے متعقلہ نتائج

حائِل

بیچ میں آنے والا، باز رکھنے والا، روکنے والا

حائِلَہ

حائل ہونے ولی چیز، روک، آڑ

حائِل ہونا

حائِل فاصِلَہ

(ریاضی) خط کا وہ حصّہ جو دوسرے خطوط کے ساتھ تقاطع کے دو نقطوں کے درمیان ہو

حائِلات

حائل (رک) کی جمع ، رُکاوٹیں .

حائِل کَرنا

حائِلِیَّت

حائل (رک) کا اسم کیفیت ، رُکاوٹ .

راہ میں حائِل ہونا

رستے میں آجانا، راستہ روکنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مانع کے معانیدیکھیے

مانع

maane'माने'

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مَوانِع

اشتقاق: مَنَعَ

مانع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رکاوٹ، روڑا
  • اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام, یعنی جسے چاہے اور جو چاہے دیتا اور جسے چاہے اورجو چاہے نہیں دیتا

صفت

  • منع کرنے والا ، روکنے والا ، رکاوٹ ڈالنے والا ، مزاحم ، سدِّ راہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مانے

مطلب ، مفہوم ، معنی .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maane'

Noun, Masculine

  • hindrance, bar, impediment, obstacle, prohibition, barrier

Adjective

  • preventive, forbidding, obstructing, prohibitive, barring, hindering

माने' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाधा, बाधक वस्तु, बाधक तत्त्व
  • अल्लाह ताला का एक सिफ़ाती नाम

विशेषण

  • निवारक, बाधक, हस्तक्षेपक, मना करने वाला

مانع کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone