تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْنَوِی" کے متعقلہ نتائج

صُوری

صورت کا، صورت سے منسوب

صُوری عالَم

ظاہری دنیا ، مادی دنیا ، معلومِ کائنات ، صورتوں کی دنیا۔

صُوری و مَعْنَوی

ظاہری و باطنی

صُوری تَقْسِیم

(کتب خانہ) کتابوں کی درجہ بندی جو اسلوبِ بیان کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔

صُورِیَّہ

صورت کا ، ظاہری ، مادی ، اٹھارہ عالموں میں سے ایک.

صُورْیاتی

(لسانیات) حروف و الفاظ کی شکل و صورت سے متعلق.

صُورْیات

حیوانیات: علم اشکال الاعضا

فَرِشْتَۂ صُوری

صُور پھونکنے والا فرشتہ ، حضرت اسرافیل علیہ السلام .

عِلَّتِ صُوری

ظاہر علت، وہ صورت جو کسی شے کی شیئیت کا سبب ہو، سبب ظاہری، جیسے چارپائی کی شکل جو پایوں اور پٹیوں وغیرہ سے مرکب ہو

حُسْنِ صُوری

ظاہری خُوبصورتی ، شکل و صُورت کی دلکشی .

جَمالِ صُوری

رک : جمال ظاہری .

تارِیخِ صُوری

اس مادۂ تاریخ کو کہتے ہیں کہ جس میں فقط الفاظ مظہر تاریخ ہوں ، اعداد و حرف سے کچھ بحث نہیں .

مَوجُوداتِ صُوری

نظر آنے والی چیزیں ، ظاہری چیزیں ، ظاہری اسباب

جَمْعِ صَوْرِیْ

بظاہر ایک سے زاید ہونے کی حالت، جسمانی یا شکلی طور پر کئی ہونے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْنَوِی کے معانیدیکھیے

مَعْنَوِی

maa'naviiमा'नवी

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: بدیع

اشتقاق: عنی

  • Roman
  • Urdu

مَعْنَوِی کے اردو معانی

صفت

  • معنی سے منسوب یا متعلق، تشریحی، معنی کا، معنی والا
  • اصلی، واقعی، حقیقی (ظاہری کے مقابل)
  • اندرونی، باطنی، ذاتی، روحانی

اسم، مذکر

  • (علم بدیع) کی دوسری قسم جس میں صنعت ایہام، حسن تعلیل، لف و نشر، تلمیح مراعات النظیروغیرہ صنعتیں داخل ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مانَوی

مشہور مصور مانی سے منسوب یا متعلق ، مانی کے مسلک یا مذہب کا ہیرو .

شعر

Urdu meaning of maa'navii

  • Roman
  • Urdu

  • maanii se mansuub ya mutaalliq, tashriihii, maanii ka, maanii vaala
  • aslii, vaaqi.i, haqiiqii (zaahirii ke muqaabil
  • andaruunii, baatinii, zaatii, ruhaanii
  • (ilam badii) kii duusrii kism jis me.n sanat i.ihaam, husn-e-taaaliil, lupph-o-nashar, talmiih muraa.aat ul-naziir vaGaira sanaate.n daaKhil hai.n

English meaning of maa'navii

Adjective

Noun, Masculine

  • the second kind of rhetoric

मा'नवी के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अलंकार शास्त्र की वह शाख़ा जिसमें द्वयर्थक, उपमेय, संकेत आदि का प्रयोग होता है

مَعْنَوِی کے مترادفات

مَعْنَوِی کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صُوری

صورت کا، صورت سے منسوب

صُوری عالَم

ظاہری دنیا ، مادی دنیا ، معلومِ کائنات ، صورتوں کی دنیا۔

صُوری و مَعْنَوی

ظاہری و باطنی

صُوری تَقْسِیم

(کتب خانہ) کتابوں کی درجہ بندی جو اسلوبِ بیان کے لحاظ سے کی جاتی ہے۔

صُورِیَّہ

صورت کا ، ظاہری ، مادی ، اٹھارہ عالموں میں سے ایک.

صُورْیاتی

(لسانیات) حروف و الفاظ کی شکل و صورت سے متعلق.

صُورْیات

حیوانیات: علم اشکال الاعضا

فَرِشْتَۂ صُوری

صُور پھونکنے والا فرشتہ ، حضرت اسرافیل علیہ السلام .

عِلَّتِ صُوری

ظاہر علت، وہ صورت جو کسی شے کی شیئیت کا سبب ہو، سبب ظاہری، جیسے چارپائی کی شکل جو پایوں اور پٹیوں وغیرہ سے مرکب ہو

حُسْنِ صُوری

ظاہری خُوبصورتی ، شکل و صُورت کی دلکشی .

جَمالِ صُوری

رک : جمال ظاہری .

تارِیخِ صُوری

اس مادۂ تاریخ کو کہتے ہیں کہ جس میں فقط الفاظ مظہر تاریخ ہوں ، اعداد و حرف سے کچھ بحث نہیں .

مَوجُوداتِ صُوری

نظر آنے والی چیزیں ، ظاہری چیزیں ، ظاہری اسباب

جَمْعِ صَوْرِیْ

بظاہر ایک سے زاید ہونے کی حالت، جسمانی یا شکلی طور پر کئی ہونے کی حالت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْنَوِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْنَوِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone