تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا" کے متعقلہ نتائج

بُور

بھوسی ، چوکر ، چورا

بُورَہ

بورا، ایک مخصوص نمک یا سہاگہ جسے سنار زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا استعمال ہونے والا نمک

بُورانِیَّہ

بیگن کے ساتھ بھونا ہوا گوشت جو بوران (زوجۂ مامون بنت حسن بن سہل) سے منسوب ہے۔

بُوری

رک بورا (۱) ، بری (رک)۔

بُورِیا

کھجور کے پتوں یا کسی اور نبات سے بنا ہوا فرش یا بستر، بغیر سلی ہوئی بوری یا پٹ سن کا بنا ہوا فرش، چٹائی، ٹاٹ

بُورَق

سہاگا، ایک طرح کا نمک جسے سنار زیادہ تر زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، بورہ، کچلون

بُورْنا

چھڑکنا، برکنا، بھر بھرا کر پتلی سی تہ چڑھا دینا

بُور بُور

ریزہ ریزہ، پرزے پرزے

بُوراکْس

سہاگا ، بورق ، ایک دوا جو امراض شکم میں مستعمل ہے۔

بُورَۂ اَرْمَنی

’ بورہ ‘ کی ایک قسم ، ایک قسم کا معدنی نمک جو سفید جالی دار اور شفاف ہوتا ہے۔

بُور کا لَڈُّو

(لفظاً) گیہوں کی بھوسی کا بنا ہوا لڈو جو کھانے میں نہایت بدمزہ ہوتا ہے

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

گَھر میں نَہِیں بُور، بیٹا مانگے موتی چُور

بچہ اپنے باپ کے مقدور سے زیادہ کچھ مانگے تو کہتے ہیں

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا

ماں پسنہاری ہے اس لیے لڑکا بھوسی کے سوا اور کس چیز سے اپنا شوق پورا کرے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا کے معانیدیکھیے

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا

maa.n pisanharii puut chhailaa, chuuta.D par baa.ndhe buur kaa thailaaमाँ पिसनहारी पूत छैला, चूतड़ पर बाँधे बूर का थैला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا کے اردو معانی

  • ماں پسنہاری ہے اس لیے لڑکا بھوسی کے سوا اور کس چیز سے اپنا شوق پورا کرے گا
  • غریب کا بیٹا بانکپن دکھائے یا شیخی مارے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of maa.n pisanharii puut chhailaa, chuuta.D par baa.ndhe buur kaa thailaa

  • Roman
  • Urdu

  • maa.n pasanhaarii hai is li.e la.Dkaa bhuusii ke sivaa aur kis chiiz se apnaa shauq puura karegaa
  • Gariib ka beTaa baankpan dikhaa.e ya shekhii maare to kahte hai.n

माँ पिसनहारी पूत छैला, चूतड़ पर बाँधे बूर का थैला के हिंदी अर्थ

  • माँ पिसनहारी है इसलिये लड़का भूसी के सिवा और किस चीज़ से अपना शौक़ पूरा करेगा
  • ग़रीब का लड़का छैलापन दिखाये या शेख़ी मारे तो कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُور

بھوسی ، چوکر ، چورا

بُورَہ

بورا، ایک مخصوص نمک یا سہاگہ جسے سنار زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا استعمال ہونے والا نمک

بُورانِیَّہ

بیگن کے ساتھ بھونا ہوا گوشت جو بوران (زوجۂ مامون بنت حسن بن سہل) سے منسوب ہے۔

بُوری

رک بورا (۱) ، بری (رک)۔

بُورِیا

کھجور کے پتوں یا کسی اور نبات سے بنا ہوا فرش یا بستر، بغیر سلی ہوئی بوری یا پٹ سن کا بنا ہوا فرش، چٹائی، ٹاٹ

بُورَق

سہاگا، ایک طرح کا نمک جسے سنار زیادہ تر زیورات کی صفائی میں استعمال کرتے ہیں، بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، بورہ، کچلون

بُورْنا

چھڑکنا، برکنا، بھر بھرا کر پتلی سی تہ چڑھا دینا

بُور بُور

ریزہ ریزہ، پرزے پرزے

بُوراکْس

سہاگا ، بورق ، ایک دوا جو امراض شکم میں مستعمل ہے۔

بُورَۂ اَرْمَنی

’ بورہ ‘ کی ایک قسم ، ایک قسم کا معدنی نمک جو سفید جالی دار اور شفاف ہوتا ہے۔

بُور کا لَڈُّو

(لفظاً) گیہوں کی بھوسی کا بنا ہوا لڈو جو کھانے میں نہایت بدمزہ ہوتا ہے

بُور کے لَڈُّو کھائے سو پَچھتائے، نَہ کھائے سو پَچھتائے

ایسا کام جس کے نہ کرنے میں حسرت رہے اور کرنے میں پچھتاوا ہو

بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

گَھر میں نَہِیں بُور، بیٹا مانگے موتی چُور

بچہ اپنے باپ کے مقدور سے زیادہ کچھ مانگے تو کہتے ہیں

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا

ماں پسنہاری ہے اس لیے لڑکا بھوسی کے سوا اور کس چیز سے اپنا شوق پورا کرے گا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں پسنہاری پوت چَھیلا، چوتڑ پر باندھے بُور کا تھیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone