تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں کے گَھر بیٹی گُودَڑ لپیٹی" کے متعقلہ نتائج

گُودَڑ

کپڑے کے ٹکڑے جو بُننے میں ناکارہ ہوجائیں یا کسی اور طرح کٹ پھٹ جائیں

گُودْڑا

رک : گودڑ ، پھٹا پرانا لحاف یا لباس.

گُودْڑی

پھٹا پرانا لباس یا لحاف نیز بستر، بے کار، پرانا کپڑا، پرت دار پتھر، ردی کاغذ

گودڑ کا ڈر

پھٹا پرانا کپڑا، چیتھڑے گودڑے

گُودَڑ خَیل

گھٹیا، نکمّی چیز

گُودَڑ گادَڑ

۔مذکر۔ پھٹے پُرانے کپڑے۔

گُودَڑ کا لال

مراد : ایسا شخص جو شریف اور نجیب ہو کر مفلسی میں گرفتار ہو یا وہ حسین یا صاحبِ کمال جو پھٹے پُرانے لباس میں ہو ، چُھپا رستم.

گُودَڑ گانْٹْھنا

پھٹے پرانے کپڑے جوڑ جاڑ کے سینا، پیوند لگانا

گُودَڑ کی پوٹْلی

پھٹے پرانے کپڑوں کی پوٹلی ؛ مراد : فضول ، گندی چیزوں کا ڈھیر.

گُودَڑ میں گِندوڑا

جاہلوں کے ہاں عالم پیدا ہوا، حقیر جگہ بڑی چیز ملی

گُودَڑ میں گِندوڑا

رک : گُودڑ کا لعل ، وہ شخص جس کی ظاہری حالت سے اس کا عالی خاندان ، عالم یا صاحبِ کمال ہونا نہ معلوم ہو ، ادنیٰ لوگوں میں لائق آدمی ، بُروں میں اچھا

گُودَڑ میں گِندوڑا نِکلا

جاہلوں کے ہاں عالم پیدا ہوا، حقیر جگہ بڑی چیز ملی

گُودَڑ سے گِندوڑا نِکلا

جاہلوں کے ہاں عالم پیدا ہوا ، حقیر جگہ بڑی چیز ملی

گُودَڑسے پیٹ بَھر دِیا

حیلے حوالے سے باتیں بنا کر راضی کر دیا

گُودَڑ میں لال نَہِیں چُھپْتا

قابل آدمی چاہے غریب ہی ہو شہرت پا جاتا ہے ، سچائی چھپ نہیں سکتی

گِلَہْری کا گُودَڑ

کوئی چیھتڑے لگی چیز، خراب و خستہ چیز جو ٹکڑے ہو جائے.

لال گُودَڑ میں نَہِیں چُھْپتا

شرافت یا کمال وغیرہ کو تنگ دستی نہیں چھپا سکتی ، ظاہرا خرابی یا خامی سے خوبی نہیں چھپتی ظاہر ہو کر رہتی ہے ، اچھی چیز کی خوبی ہر حال میں ظاہر ہوتی ہے .

لَعْل گُودَڑ میں نَہیں چُھپْتا

عمدہ وصف کبھی پوشیدہ نہیں رہتا ؛ رک : گودڑی میں لَعل نہیں چھپتا جو زیادہ مستعمل ہے.

ماں کے گَھر بیٹی گُودَڑ لپیٹی

والدین بیٹی سے زیادہ بیٹوں کو چاہتے ہیں، بیٹی کی قدروالدین سے زیادہ سسرال میں ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں کے گَھر بیٹی گُودَڑ لپیٹی کے معانیدیکھیے

ماں کے گَھر بیٹی گُودَڑ لپیٹی

maa.n ke ghar beTii guuda.D lapeTiiमाँ के घर बेटी गूदड़ लपेटी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ماں کے گَھر بیٹی گُودَڑ لپیٹی کے اردو معانی

  • والدین بیٹی سے زیادہ بیٹوں کو چاہتے ہیں، بیٹی کی قدروالدین سے زیادہ سسرال میں ہوتی ہے.

Urdu meaning of maa.n ke ghar beTii guuda.D lapeTii

  • Roman
  • Urdu

  • vaaladain beTii se zyaadaa beTo.n ko chaahte hain, beTii kii qadar vaaladain se zyaadaa sasuraal me.n hotii hai

माँ के घर बेटी गूदड़ लपेटी के हिंदी अर्थ

  • वालदैन बेटी से ज़्यादा बेटों को चाहते हैं, बेटी की क़दर वालदैन से ज़्यादा ससुराल में होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُودَڑ

کپڑے کے ٹکڑے جو بُننے میں ناکارہ ہوجائیں یا کسی اور طرح کٹ پھٹ جائیں

گُودْڑا

رک : گودڑ ، پھٹا پرانا لحاف یا لباس.

گُودْڑی

پھٹا پرانا لباس یا لحاف نیز بستر، بے کار، پرانا کپڑا، پرت دار پتھر، ردی کاغذ

گودڑ کا ڈر

پھٹا پرانا کپڑا، چیتھڑے گودڑے

گُودَڑ خَیل

گھٹیا، نکمّی چیز

گُودَڑ گادَڑ

۔مذکر۔ پھٹے پُرانے کپڑے۔

گُودَڑ کا لال

مراد : ایسا شخص جو شریف اور نجیب ہو کر مفلسی میں گرفتار ہو یا وہ حسین یا صاحبِ کمال جو پھٹے پُرانے لباس میں ہو ، چُھپا رستم.

گُودَڑ گانْٹْھنا

پھٹے پرانے کپڑے جوڑ جاڑ کے سینا، پیوند لگانا

گُودَڑ کی پوٹْلی

پھٹے پرانے کپڑوں کی پوٹلی ؛ مراد : فضول ، گندی چیزوں کا ڈھیر.

گُودَڑ میں گِندوڑا

جاہلوں کے ہاں عالم پیدا ہوا، حقیر جگہ بڑی چیز ملی

گُودَڑ میں گِندوڑا

رک : گُودڑ کا لعل ، وہ شخص جس کی ظاہری حالت سے اس کا عالی خاندان ، عالم یا صاحبِ کمال ہونا نہ معلوم ہو ، ادنیٰ لوگوں میں لائق آدمی ، بُروں میں اچھا

گُودَڑ میں گِندوڑا نِکلا

جاہلوں کے ہاں عالم پیدا ہوا، حقیر جگہ بڑی چیز ملی

گُودَڑ سے گِندوڑا نِکلا

جاہلوں کے ہاں عالم پیدا ہوا ، حقیر جگہ بڑی چیز ملی

گُودَڑسے پیٹ بَھر دِیا

حیلے حوالے سے باتیں بنا کر راضی کر دیا

گُودَڑ میں لال نَہِیں چُھپْتا

قابل آدمی چاہے غریب ہی ہو شہرت پا جاتا ہے ، سچائی چھپ نہیں سکتی

گِلَہْری کا گُودَڑ

کوئی چیھتڑے لگی چیز، خراب و خستہ چیز جو ٹکڑے ہو جائے.

لال گُودَڑ میں نَہِیں چُھْپتا

شرافت یا کمال وغیرہ کو تنگ دستی نہیں چھپا سکتی ، ظاہرا خرابی یا خامی سے خوبی نہیں چھپتی ظاہر ہو کر رہتی ہے ، اچھی چیز کی خوبی ہر حال میں ظاہر ہوتی ہے .

لَعْل گُودَڑ میں نَہیں چُھپْتا

عمدہ وصف کبھی پوشیدہ نہیں رہتا ؛ رک : گودڑی میں لَعل نہیں چھپتا جو زیادہ مستعمل ہے.

ماں کے گَھر بیٹی گُودَڑ لپیٹی

والدین بیٹی سے زیادہ بیٹوں کو چاہتے ہیں، بیٹی کی قدروالدین سے زیادہ سسرال میں ہوتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں کے گَھر بیٹی گُودَڑ لپیٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں کے گَھر بیٹی گُودَڑ لپیٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone