تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُودَڑ میں لال نَہِیں چُھپْتا" کے متعقلہ نتائج

گُودَڑ میں لال نَہِیں چُھپْتا

قابل آدمی چاہے غریب ہی ہو شہرت پا جاتا ہے ، سچائی چھپ نہیں سکتی

لال گُودَڑ میں نَہِیں چُھْپتا

شرافت یا کمال وغیرہ کو تنگ دستی نہیں چھپا سکتی ، ظاہرا خرابی یا خامی سے خوبی نہیں چھپتی ظاہر ہو کر رہتی ہے ، اچھی چیز کی خوبی ہر حال میں ظاہر ہوتی ہے .

گُودَڑ میں لَعْل نَہیں چُھپْتا

an able person shall shine even in poverty

لَعْل گُودَڑ میں نَہیں چُھپْتا

عمدہ وصف کبھی پوشیدہ نہیں رہتا ؛ رک : گودڑی میں لَعل نہیں چھپتا جو زیادہ مستعمل ہے.

ما بیٹِیوں میں چِھنالا نَہِیں چُھپْتا

پاس رہنے والوں سے عیب نہیں چُھپ سکتا.

لَعْل گُودَڑی میں نَہیں چُھپْتا

عمدہ وصف کبھی پوشیدہ نہیں رہتا ؛ رک : گودڑی میں لَعل نہیں چھپتا جو زیادہ مستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُودَڑ میں لال نَہِیں چُھپْتا کے معانیدیکھیے

گُودَڑ میں لال نَہِیں چُھپْتا

guuda.D me.n laal nahii.n chhuptaaगूदड़ में लाल नहीं छुपता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُودَڑ میں لال نَہِیں چُھپْتا کے اردو معانی

  • قابل آدمی چاہے غریب ہی ہو شہرت پا جاتا ہے ، سچائی چھپ نہیں سکتی

Urdu meaning of guuda.D me.n laal nahii.n chhuptaa

  • Roman
  • Urdu

  • qaabil aadamii chaahe Gariib hii ho shauhrat pa jaataa hai, sachchaa.ii chhup nahii.n saktii

गूदड़ में लाल नहीं छुपता के हिंदी अर्थ

  • योग्य व्यक्ति को प्रसिद्धि मिल ही जाती है, क़ाबिल आदमी चाहे ग़रीब ही हो शोहरत पा जाता है, सच्चाई छुप नहीं सकती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُودَڑ میں لال نَہِیں چُھپْتا

قابل آدمی چاہے غریب ہی ہو شہرت پا جاتا ہے ، سچائی چھپ نہیں سکتی

لال گُودَڑ میں نَہِیں چُھْپتا

شرافت یا کمال وغیرہ کو تنگ دستی نہیں چھپا سکتی ، ظاہرا خرابی یا خامی سے خوبی نہیں چھپتی ظاہر ہو کر رہتی ہے ، اچھی چیز کی خوبی ہر حال میں ظاہر ہوتی ہے .

گُودَڑ میں لَعْل نَہیں چُھپْتا

an able person shall shine even in poverty

لَعْل گُودَڑ میں نَہیں چُھپْتا

عمدہ وصف کبھی پوشیدہ نہیں رہتا ؛ رک : گودڑی میں لَعل نہیں چھپتا جو زیادہ مستعمل ہے.

ما بیٹِیوں میں چِھنالا نَہِیں چُھپْتا

پاس رہنے والوں سے عیب نہیں چُھپ سکتا.

لَعْل گُودَڑی میں نَہیں چُھپْتا

عمدہ وصف کبھی پوشیدہ نہیں رہتا ؛ رک : گودڑی میں لَعل نہیں چھپتا جو زیادہ مستعمل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُودَڑ میں لال نَہِیں چُھپْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُودَڑ میں لال نَہِیں چُھپْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone