تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُودَڑ کا لال" کے متعقلہ نتائج

گُودَڑ کا لال

مراد : ایسا شخص جو شریف اور نجیب ہو کر مفلسی میں گرفتار ہو یا وہ حسین یا صاحبِ کمال جو پھٹے پُرانے لباس میں ہو ، چُھپا رستم.

گُودَڑ کا لَعل

۔۱۔ وہ شریف اور نجیب شخص جو مفلسی میں مبتلا ہو۔ وہ حسین جو پھٹے پُرانے لباس میں ہو۔ ۲۔وہ صاحب کمال یا اہل جوہر جس کا حال معلوم نہ ہو۔ ؎ ۴۔ وہ عمدہ چیز جو خراب مقام میں ہو۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گُودَڑ کا لال کے معانیدیکھیے

گُودَڑ کا لال

guuda.D kaa laalगूदड़ का लाल

  • Roman
  • Urdu

گُودَڑ کا لال کے اردو معانی

  • مراد : ایسا شخص جو شریف اور نجیب ہو کر مفلسی میں گرفتار ہو یا وہ حسین یا صاحبِ کمال جو پھٹے پُرانے لباس میں ہو ، چُھپا رستم.
  • کوئی عمدہ یا قیمتی چیز جو خراب حالت یا مقام میں ہو.

Urdu meaning of guuda.D kaa laal

  • Roman
  • Urdu

  • muraad ha a.isaa shaKhs jo shariif aur najiib ho kar mufalisii me.n giraftaar ho ya vo husain ya saahab-e-kamaal jo phaTe puraane libaas me.n ho, chhupaa rustam
  • ko.ii umdaa ya qiimtii chiiz jo Kharaab haalat ya muqaam me.n ho

English meaning of guuda.D kaa laal

  • good out of evil, able person living in abject poverty
  • jewel in rags

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُودَڑ کا لال

مراد : ایسا شخص جو شریف اور نجیب ہو کر مفلسی میں گرفتار ہو یا وہ حسین یا صاحبِ کمال جو پھٹے پُرانے لباس میں ہو ، چُھپا رستم.

گُودَڑ کا لَعل

۔۱۔ وہ شریف اور نجیب شخص جو مفلسی میں مبتلا ہو۔ وہ حسین جو پھٹے پُرانے لباس میں ہو۔ ۲۔وہ صاحب کمال یا اہل جوہر جس کا حال معلوم نہ ہو۔ ؎ ۴۔ وہ عمدہ چیز جو خراب مقام میں ہو۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُودَڑ کا لال)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُودَڑ کا لال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone