تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْمُولی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمُولی کے معانیدیکھیے
مَعْمُولی کے اردو معانی
صفت
- معمول سے منسوب یا متعلق، معمول کا، حسب معمول، اوسط درجے کا، رواج کے مطابق
- معمول کے مطابق ہونے کی حالت یا کیفیت
- جو خاص نہ ہو، عام سی، کم قیمت
- غیر اہم، رسمی
- تھوڑا، بہت کم، برائے نام
- حسب دستور، مروّجہ، رائج، مستعملہ
شعر
معمولی ہے کہ صبح جلاتا ہوں خود کو میں
ہوتا یہ ہے کہ روز سر شام مر گیا
English meaning of maa'muulii
Adjective
- ordinary, commonplace, usual, unexceptional, trivial
मा'मूली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- साधारण, औसत दर्जे का, छोटा सा, बहुत कम
مَعْمُولی کے مترادفات
مَعْمُولی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْمُولی)
مَعْمُولی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔