تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مامْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مامْتا کے معانیدیکھیے
مامْتا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ماں کی محبّت، الفت مادری، ماں کا پیار
شعر
تھکی ہوئی مامتا کی قیمت لگا رہے ہیں
امیر بیٹے دعا کی قیمت لگا رہے ہیں
سر پہ سورج کے ہمارے پیار کا سایہ رہے
مامتا کا جسم مانگے زندگی کی بات کو
وہی ساتھی ہے جو رفیق ہے وہی یار ہے جو صدیق ہے
وہی مہر ہے وہی مامتا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
English meaning of maamtaa
Noun, Feminine
- maternal love and affection
- motherly love
- motherliness
मामता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आत्मीयता। अपनापन।
- आत्मीयता के कारण होनेवाला प्रेम या स्नेह। ममता। ममत्व। जैसे-माँ की मामता बच्चे पर होती है।
مامْتا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مامْتا)
مامْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔