تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مامَن" کے متعقلہ نتائج

ماویٰ

جائے پناہ، ٹھکانا، گھر

مَہُوا

ایک قسم کا درخت جو ہندوستان کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے اور اس کے پھل کا استعمال دوا اور شراب وغیرہ بنانے میں ہوتا ہے

مَہوَہ

رک : مہوا

مَہُوا ٹَپَکنا

مہوے کے پھول کا متواتر گرنا

مَہُوہَری

وہ ٹیڑھی لکڑی جسے جوگی تکیے کی جگہ کمر سے لگا کر بیٹھتے ہیں یا سامنے رکھ کر اس پر ہاتھ ٹیکتے ہیں ، بیراگن ۔

مَہُواری

مہواس

ریوا کنٹھ میں چھ ریاستیں چھکھلی، نل، سنگھ پور، ناول پور، گوہولی، ورکاٹھی

مَہوار

ماہواری وظیفہ یا تنخواہ ، مہینے کے مہینے ، ہر مہینے ۔

مَہ و اَختَر

چاند اور تارے، مراد: بلندی

مَلْجا و ماویٰ

پناہ ملنے کی جگہ، ٹھکانہ، جائے پناہ، مینائیوں کا خاندان صوفیوں کا ملجا وماوا تھا

مَسْکَن و ماویٰ

قیام ، رہن سہن ؛ پناہ گاہ

مَہ و اَنجُم

چاند اور ستارے

ہشت ماویٰ

تِرَن مَہُوا

(طب) مہوے کی ایک قسم جس کے درخت دکھن ہندوستان سیلون اور گنارا میں ہوتے ہیں اس میں گو ند لگتا ہے اس کے بیجوں میں سے تیل نکالا جاتا ہے جو آدھا جما ہوا اور پیلے رنگ کا ہوتا ہے یہ تیل جلانے اور صابن بنانے کے کام آتا ہےاور جلد خراب ہوجاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مامَن کے معانیدیکھیے

مامَن

maamanमामन

اصل: عربی

وزن : 22

مامَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • امن کا گہوارہ، جائے پناہ، محفوظ جگہ، امن کی جگہ، ٹھکانا، پناہ کی جگہ، جائے امن

    مثال - اقبال گنبد خضرا کی موجودگی کی وجہ سے مدینے کو---- مامن سمجھتے تھے

  • بچاؤ، حفاظت کا طریقہ، علاج

شعر

English meaning of maaman

Noun, Masculine

  • place of safety and security, place where one is free from fear, safe place

    Example - Iqbal Gunbad-e-Khazra ki maujudgi ki wajah se Madine ko.... maaman samajhte the

  • protection, cure, immunity

मामन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रक्षा का स्थान, बचाव की जगह, सहारे और आसरे का स्थान, मुश्किल घडी मैं जान बचने की जगह

    उदाहरण - इक़्बाल गुंबद-ए-ख़ज़्रा की मौजूदगी की वजह से मदीने को... मामन समझते थे

  • रोकथाम, सुरक्षा विधि, उपचार

مامَن کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مامَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مامَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone