تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْمَل" کے متعقلہ نتائج

مَعْمَل

۱۔ عمل کرنے کی جگہ ، جہاں کسی چیز کا تجربہ کیا جائے ، تجربہ گاہ ۔

مَعْمَلَہ

رک : معاملہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمَل کے معانیدیکھیے

مَعْمَل

maa'malमा'मल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَمَلَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَعْمَل کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ۱۔ عمل کرنے کی جگہ ، جہاں کسی چیز کا تجربہ کیا جائے ، تجربہ گاہ ۔
  • ۲ ۔ کارخانہ ، کام کرنے کی جگہ ۔

Urdu meaning of maa'mal

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ amal karne kii jagah, jahaa.n kisii chiiz ka tajurbaa kiya jaaye, tajurbaa gaah
  • ۲ ۔ kaarKhaanaa, kaam karne kii jagah

English meaning of maa'mal

Noun, Masculine, Singular

  • the place of work, laboratory

मा'मल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • जहां किसी चीज़ का परीक्षण किया जाये, कारख़ाना, काम करने की जगह, अनुसंधान केंद्र

مَعْمَل سے متعلق دلچسپ معلومات

معمل انگریزی لفظ Laboratory کے لئے لفظ ’’معمل‘‘ بنایا گیا تھا لیکن مقبول نہ سکا۔ پھربھی، تحریری زبان کی حد تک میں اسے Laboratory پر ہرجگہ ترجیح دوں گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْمَل

۱۔ عمل کرنے کی جگہ ، جہاں کسی چیز کا تجربہ کیا جائے ، تجربہ گاہ ۔

مَعْمَلَہ

رک : معاملہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone