تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماما" کے متعقلہ نتائج

مامُوں

ماں کا بھائی، ماما

مامُوں زادَہ

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

مامُوں جی

رک : ماموں.

مامُوں جی جوہار

سلام طعن یا ظرافت.

مامُوں زاد

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

مامُوں اَللہ بَخْش

ایک فرضی جن جس کے نام کی بعض عورتیں نیاز نذر دلاتی ہیں

مامُوں بَنانا

deceive

مامُوں مُنہ میں کاموں

سخت مفلس ہے۔

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجے این٘ٹھے این٘ٹھے پِھریں

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجا این٘ڈا این٘ڈا پِھرْتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

ماموں کے کان میں بالیاں بھانجا اینڈا اینڈا پھرتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

ماموں کے کان میں انٹی بھانجا اینڈا اینڈا پھرے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

ماموں کے کان میں بالیاں بھانجے اینٹھے اینٹھے پھریں

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

چَنْدا مامُوں

بچے پیار میں چان٘د کو اس نام سے پکارتے ہیں

جَھجُّو جھونْٹے مامُوں موٹے

a nursery rhyme, words sung while swinging a child

جَھجُّو جھونْٹا مامُوں موٹا

a nursery rhyme, words sung while swinging a child

شَیطان کا مامُوں

شریر ، بدمعاش ، مکار ، فریبی.

چَنْدا مامُوں تا

بچوں کا چان٘د کو سلام ؛ کسبیوں کا اپنے آشنا کو سلام.

عاشِقی اَور مامُوں جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والے، عشق میں مبتلا

جُھجُّو جھونٹے مِیاں کے مامُوں موٹے

بچّے کو گھٹنوں پر جھلاتے وقت بہلانے کا فقرہ جسے کچھ ردّ و بدل کے ساتھ عورتیں یوں بھی کہتی ہیں ، جھّجو جھون٘ٹا ماموں موٹا.

پانچ مامُوں کا بھانْجا بُھوک بُھوک پُکارے

جو باوجود ہر طرح کی تقویت کے اظہار لاچاری کرے ؛ جو شخص ہوتے ساتے نا شکری کرے ؛ جس کے بہت سے لواحق ہوں مگر کوئی دستگیری نہ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں ماما کے معانیدیکھیے

ماما

maamaaमामा

وزن : 22

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

ماما کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (ہندو) ماں کا بھائی، ماموں
  • (ف) مونث۔ خادمہ، ملازمہ، دائی، مسلمانوں کے یہاں جوعورت خدمت کے واسطے نوکر ہو، ماما کہلاتی ہے، گھر کاکام کاج کرنے والی عورت، خادمہ۔ لکھنؤ میں اس کا تلفظ مانماں ہردونوں غنہ سے ہے

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • والدہ، ماں، امّاں، ماتا
  • کھانا پکانے والی عورت، باورچن، گھریلو ملازمہ، خادمہ

شعر

Urdu meaning of maamaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) maa.n ka bhaa.ii, maamuu.n
  • (pha) muannas। Khaadimaa, mulaazima, daa.ii, muslmaano.n ke yahaa.n jo aurat Khidmat ke vaaste naukar ho, maama kahlaatii hai, ghar ka kaam kaaj karnevaalii aurat, Khaadimaa। lakhanu.u me.n is ka talaffuz maanmaa.n har dono.n gunaa se hai
  • vaalida, maa.n, ammaan, maata
  • khaanaa pakaane vaalii aurat, baavarchan, ghareluu mulaazima, Khaadimaa

English meaning of maamaa

Sanskrit - Noun, Masculine

  • maidservant
  • maternal uncle, brother or cousin of mother
  • maternal uncle, mother, maid-servant
  • mother

मामा के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • संबंध के विचार से माँ का भाई, मामू, मातुल

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घर का कामकाज करने वाली स्त्री, परिचारिका, दासी
  • माँ, अम्माँ, माता, वालिदा
  • बुड्ढी स्त्री, बुढ़िया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مامُوں

ماں کا بھائی، ماما

مامُوں زادَہ

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

مامُوں جی

رک : ماموں.

مامُوں جی جوہار

سلام طعن یا ظرافت.

مامُوں زاد

ماموں کا بیٹا یا بیٹی ، ممیرا یا ممیری.

مامُوں اَللہ بَخْش

ایک فرضی جن جس کے نام کی بعض عورتیں نیاز نذر دلاتی ہیں

مامُوں بَنانا

deceive

مامُوں مُنہ میں کاموں

سخت مفلس ہے۔

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجے این٘ٹھے این٘ٹھے پِھریں

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

مامُوں کے کان میں انْٹِیاں بھانْجا این٘ڈا این٘ڈا پِھرْتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

ماموں کے کان میں بالیاں بھانجا اینڈا اینڈا پھرتا ہے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

ماموں کے کان میں انٹی بھانجا اینڈا اینڈا پھرے

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

ماموں کے کان میں بالیاں بھانجے اینٹھے اینٹھے پھریں

اس شخص کے متعلّق کہتے ہیں جو اپنے رشتہ داروں کی دولت و ثروت پر فخر کرے

چَنْدا مامُوں

بچے پیار میں چان٘د کو اس نام سے پکارتے ہیں

جَھجُّو جھونْٹے مامُوں موٹے

a nursery rhyme, words sung while swinging a child

جَھجُّو جھونْٹا مامُوں موٹا

a nursery rhyme, words sung while swinging a child

شَیطان کا مامُوں

شریر ، بدمعاش ، مکار ، فریبی.

چَنْدا مامُوں تا

بچوں کا چان٘د کو سلام ؛ کسبیوں کا اپنے آشنا کو سلام.

عاشِقی اَور مامُوں جی کا ڈَر

عاشقی کرنے والے، عشق میں مبتلا

جُھجُّو جھونٹے مِیاں کے مامُوں موٹے

بچّے کو گھٹنوں پر جھلاتے وقت بہلانے کا فقرہ جسے کچھ ردّ و بدل کے ساتھ عورتیں یوں بھی کہتی ہیں ، جھّجو جھون٘ٹا ماموں موٹا.

پانچ مامُوں کا بھانْجا بُھوک بُھوک پُکارے

جو باوجود ہر طرح کی تقویت کے اظہار لاچاری کرے ؛ جو شخص ہوتے ساتے نا شکری کرے ؛ جس کے بہت سے لواحق ہوں مگر کوئی دستگیری نہ کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماما)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone