تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماما حَوّا" کے متعقلہ نتائج

عاسی

बहुत ही बूढ़ा, वृद्धतम

عاصِی

گناہ گار، بدکار، خطا کار، پاپی، اپرادھی، دوشی

عاصِیَہ

عاصی کی تانیث، گنہگار عورت، خطا کار عورت

آسی

معالج، طبیب، وید، ڈاكٹر

عاصِم

حفاظت کرنے والا

عاصِمَہ

پاک دامن عورت، پارسا عورت

عاصِرَہ

وہ عضلہ جو جسم کے کسی منفذ و مخرج پر قائم ہو کر اس کی رطوبات و فضلات کے نچوڑنے اور رفع کرنے میں مدد دیتا ہے، عاصر کی تانیث

عاصِف

تیز ہوا، سخت ہوا، جھکّڑ

عاسِل

शहद जमा करने वाला, शहद निकालने वाला

عاصِر

(طِب) وہ دوا جو اپنی شدّتِ قبض و اجتماع کے سبب اجزائے عضو کو بھین٘چ اور نچوڑ کر اُس کی رطوبت کو باہر لے آئے جیسے پڑ وغیرہ.

پَرْن آسی

جنس تلسی میں سیاہ تلسی ، باردوج ، نازبو ؛ لاط : Ocymum sanctum .

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

اردو، انگلش اور ہندی میں ماما حَوّا کے معانیدیکھیے

ماما حَوّا

maamaa-havvaaमामा-हव्वा

وزن : 2222

موضوعات: طنزاً عوامی

  • Roman
  • Urdu

ماما حَوّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آدم علیہ السلام کی زوجہ کا لقب ،امَاں حوَا
  • (طنزاً) بوڑھی عورت۔
  • ۔(عو)بی بی حوّا حضرت آدمؑ کی زوجہ کا لقب (مراۃالعروس)۔حضرت آدم بہشت میں اکیلے گھبرایا کرتے تھے۔ان کے بہلانے کو خدا نے ماما حوا کو پیدا کیا۔

Urdu meaning of maamaa-havvaa

  • Roman
  • Urdu

  • aadam alaihi assalaam kii zauja ka amaa.n havaa
  • (tanzan) buu.Dhii aurat
  • ۔(o)biibii hoXvaa hazrat aadamau kii zauja ka laqab (maraaৃaalaaros)।hazrat aadam bahisht me.n akele ghabraayaa karte the।in ke bahlaane ko Khudaa ne maama havaa ko kiya।

English meaning of maamaa-havvaa

Noun, Feminine

  • an old woman
  • an appellation of Mother Eve

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عاسی

बहुत ही बूढ़ा, वृद्धतम

عاصِی

گناہ گار، بدکار، خطا کار، پاپی، اپرادھی، دوشی

عاصِیَہ

عاصی کی تانیث، گنہگار عورت، خطا کار عورت

آسی

معالج، طبیب، وید، ڈاكٹر

عاصِم

حفاظت کرنے والا

عاصِمَہ

پاک دامن عورت، پارسا عورت

عاصِرَہ

وہ عضلہ جو جسم کے کسی منفذ و مخرج پر قائم ہو کر اس کی رطوبات و فضلات کے نچوڑنے اور رفع کرنے میں مدد دیتا ہے، عاصر کی تانیث

عاصِف

تیز ہوا، سخت ہوا، جھکّڑ

عاسِل

शहद जमा करने वाला, शहद निकालने वाला

عاصِر

(طِب) وہ دوا جو اپنی شدّتِ قبض و اجتماع کے سبب اجزائے عضو کو بھین٘چ اور نچوڑ کر اُس کی رطوبت کو باہر لے آئے جیسے پڑ وغیرہ.

پَرْن آسی

جنس تلسی میں سیاہ تلسی ، باردوج ، نازبو ؛ لاط : Ocymum sanctum .

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماما حَوّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماما حَوّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone