تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْلُومات" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْلُومات کے معانیدیکھیے

مَعْلُومات

maa'luumaatमा'लूमात

اصل: عربی

وزن : 2221

اشتقاق: عَلِمَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْلُومات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • جانے ہوئے امور، علم، آگاہی، اطلاعات، واقفیت، تجربہ، علمی لیاقت، کسی چیز کے بارے میں تحقیقات، چھان بین، پوچھ گچھ، خبریں

شعر

Urdu meaning of maa'luumaat

  • Roman
  • Urdu

  • jaane hu.e umuur, ilam, aagaahii, ittilaa.aat, vaaqfiiyat, tajurbaa, ilmii liyaaqat, kisii chiiz ke baare me.n tahqiiqaat, chhaanabiin, puuchhgichh

English meaning of maa'luumaat

Noun, Masculine, Plural

मा'लूमात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

مَعْلُومات کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْلُومات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْلُومات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone