تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْلُوم" کے متعقلہ نتائج

مَعْرُوف

پہچانا ہوا، مشہور

مَعْرُوفی

(موسیقی) ایرانی اور ہندوستانی موسیقی کے امتزاج سے امیرخسرو کا ترتیب دیا ہوا گائیکی کا ایک انداز (غالباً عارفانہ کلام کے لیے) ۔

مَعْرُوفِیَت

معروف ہونا ، پہچانا جانا ؛ (تصوف) خدا شناسی ۔

غَیر مَعْرُوف

جو مشہور نہ ہو، جو عام نہ ہو، جس کی شہرت نہ ہو، گمنام

فِعْلِ مَعْرُوف

وہ فعل جس کا فاعل معلوم یا مذکور ہو، جیسے: زید نے عمر کو مارا

یائے مَعرُوف

وہ 'ی' جس سے پہلے کے حرف پر زیر ہو اور جو واضح طور سے اور اعلان کے ساتھ پڑھی جائے

قَرِینَۂ مَعْرُوف

(قواعد) جب فعلِ متعدی اپنے فاعل کی طرف نسبت کیا گیا ہو تو اس کو قرینۂ معروف کہتے ہیں

مَشْہُور و مَعْرُوف

بڑی شہرت والا، نامدار جسے سب جانتے ہوں

فَتْحَۂ مَعْرُوف

فتحہ کی واضح اور پوری آواز نکالنا

کَسْرَۂ مَعْرُوف

(قواعد) زیر ا، کسرہ (کسرہ مجہول کے مقابل)

مَقبُول و مَعرُوف

پسندیدہ اور مشہور ، بہت مشہور ۔

صِیغَۂ مَعْروف

وہ صیغہ جس میں فاعل معلوم ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْلُوم کے معانیدیکھیے

مَعْلُوم

maa'luumमा'लूम

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: مَعْلُومات

اشتقاق: عَلِمَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْلُوم کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ جانا ہوا ، جس کا علم ہو ؛ جانا گیا ، تمیز کیا گیا ۔
  • وہ فعل جس کا فاعل معلوم ہو ، وہ عدد جس کی قیمت معلوم ہو ، جانی ہوئی مقدار
  • ۲۔ ظاہر ، عیاں ، روشن ۔
  • ۳ ۔ ناممکن ، دشوار ۔
  • ۴۔ مشہور ، معروف ۔

شعر

Urdu meaning of maa'luum

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ jaana hu.a, jis ka ilam ho ; jaana gayaa, tamiiz kiya gayaa
  • vo pheal jis ka faa.il maaluum ho, vo adad jis kii qiimat maaluum ho, jaanii hu.ii miqdaar
  • ۲۔ zaahir, ayaa.n, roshan
  • ۳ ۔ naamumkin, dushvaar
  • ۴۔ mashhuur, maaruuf

English meaning of maa'luum

मा'लूम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज्ञात, विदित, प्रकट, स्पष्ट، (बात, वस्तु या विषय) जिसका इल्म अर्थात् ज्ञान हो चुका हो, जाना हुआ
  • ज्ञात होना, पता होना, जानकारी होना
  • (लशकरी) जहाज का प्रधान अधिकारी या अफसर
  • नामुमकिन, दुशवार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَعْرُوف

پہچانا ہوا، مشہور

مَعْرُوفی

(موسیقی) ایرانی اور ہندوستانی موسیقی کے امتزاج سے امیرخسرو کا ترتیب دیا ہوا گائیکی کا ایک انداز (غالباً عارفانہ کلام کے لیے) ۔

مَعْرُوفِیَت

معروف ہونا ، پہچانا جانا ؛ (تصوف) خدا شناسی ۔

غَیر مَعْرُوف

جو مشہور نہ ہو، جو عام نہ ہو، جس کی شہرت نہ ہو، گمنام

فِعْلِ مَعْرُوف

وہ فعل جس کا فاعل معلوم یا مذکور ہو، جیسے: زید نے عمر کو مارا

یائے مَعرُوف

وہ 'ی' جس سے پہلے کے حرف پر زیر ہو اور جو واضح طور سے اور اعلان کے ساتھ پڑھی جائے

قَرِینَۂ مَعْرُوف

(قواعد) جب فعلِ متعدی اپنے فاعل کی طرف نسبت کیا گیا ہو تو اس کو قرینۂ معروف کہتے ہیں

مَشْہُور و مَعْرُوف

بڑی شہرت والا، نامدار جسے سب جانتے ہوں

فَتْحَۂ مَعْرُوف

فتحہ کی واضح اور پوری آواز نکالنا

کَسْرَۂ مَعْرُوف

(قواعد) زیر ا، کسرہ (کسرہ مجہول کے مقابل)

مَقبُول و مَعرُوف

پسندیدہ اور مشہور ، بہت مشہور ۔

صِیغَۂ مَعْروف

وہ صیغہ جس میں فاعل معلوم ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْلُوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْلُوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone