تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماخَذ" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ماخَذ کے معانیدیکھیے

ماخَذ

maaKHazमाख़ज़

اصل: عربی

وزن : 22

واحد: اَخْذ

موضوعات: قواعد

اشتقاق: أخَذَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ماخَذ کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ جگہ جہاں سے کوئی چیز اخذ کی جائے، اخذ کرنے کی جگہ منبع
  • وہ جگہ جہاں سے کوئی چیز نکلے، منجع، سرچشمہ، مخرج
  • بنیاد، اصل، مرکز
  • (قاعدہ) مادّہ

شعر

Urdu meaning of maaKHaz

Roman

  • vo jagah jahaa.n se ko.ii chiiz aKhaz kii jaaye, aKhaz karne kii jagah mambaa
  • vo jagah jahaa.n se ko.ii chiiz nikle, manjaa, sarchashmaa, maKhraj
  • buniyaad, asal, markaz
  • (qaaydaa) maada

English meaning of maaKHaz

Noun, Masculine, Plural

  • place whence anything is taken or derived
  • what anything is taken from, source, root
  • origin

माख़ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ‘आख़ज़' का बहु., वे किताबें जिनसे मवाद लेकर कोई किताब लिखी गयी हो।
  • वो स्थान जहाँ सए कोई चीज़ ली जाए, लेने का स्थान, वह पुस्तक जिससे किसी लेख या पुस्तक में मवाद लिया जाय
  • वो जगह जहाँ से कोई चीज़ निकले, स्रोत
  • आधार, केंद्र

ماخَذ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماخَذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماخَذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone