تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِرِ عِلْمِ حَیوانات" کے متعقلہ نتائج

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَحْرَم کُنَہ

اصل حقیقت جاننے والا

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مَحْرَم ہونا

واقف ہونا، جاننا، رازداں ہونا

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

مَحْرَمَت

محرمی ، رازداری ۔

مَحْرَمان

جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

مَحْرَم کار

کسی کے کام سے واقف

مَحْرَمِیَّت

محرم ہونا، محرمی، راز دار ہونا، ہم راز ہونا

مَحْرَم کُرتی

انگیا کرتی، چولی

مَحْرَمِ بِستَر

(مجازاً) بیوی

مَحْرَمِ راز

محرم اسرار، رازدان

مَحْرَمانِ خاص

خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں

غَیر مَحْرَم

جس سے نکاح جائز ہو ، نامحرم.

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِرِ عِلْمِ حَیوانات کے معانیدیکھیے

ماہِرِ عِلْمِ حَیوانات

maahir-e-ilm-e-haivaanaatमाहिर-ए-'इल्म-ए-हैवानात

اصل: عربی

ماہِرِ عِلْمِ حَیوانات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو جانوروں کی فطرت، رویہ اور ان کی درجہ بندی کے بارے میں مطالعہ کرتا ہے اور اس کا ماہر ہوتا ہے

English meaning of maahir-e-ilm-e-haivaanaat

Noun, Masculine

  • a person who scientifically studies animals, zoologist

माहिर-ए-'इल्म-ए-हैवानात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो व्यक्ति जो जानवरों की प्रकृति, व्यवहार और वर्गीकरण का अध्ययन करता और विशेषज्ञता रखता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِرِ عِلْمِ حَیوانات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِرِ عِلْمِ حَیوانات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone