تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِ تَمام" کے متعقلہ نتائج

دَھڑْکا

دھڑکن، تڑپ

دَھڑْکا پَڑْنا

ڈر پیدا ہونا ، خوف سمانا.

دَھڑْکا لَگْنا

خوف طاری ہونا، ڈر ہونا

دَھڑْکا رَہْنا

خوف غالب رہنا ، کھٹکا رہنا .

دَھڑْکا بَیٹْھنا

خوف طاری ہونا

دَھڑْکا اُٹھانا

خوف کھانا ، ڈرنا.

دَھڑْکا لَگا رَہْنا

ہمیشہ فکر یا خوف رہنا، کھٹکا رہنا

دَھڑْکانا

دہلانا، ڈرانا، خوف دلانا

دَھڑْکے

دَھڑکا کی جمع، مرکبات مستعمل

دَھڑاکے

دَھڑاکا کی جمع

دَھڑاکا

دو وزنی چیزوں کا تصادم اور اس سے پیدا ہونے والی زور کی آواز؛ دھماکا.

دَھڑُوکا

سانڈ یا شیر وغیرہ کے غرّانے اور دہاڑنے کی آواز ، غراہٹ.

دَھڑُوکُو

دہاڑنے والا ، غرّانے والا ، بلند آواز والا.

دُھدْکا

(دیہاتی) بھاڑ کی بھٹّی کا دُھن٘واں نکلنے کا موکھا جس پر دھواں اوپر جانے کو نلوا لگا دیا جاتا ہے، دُھواں لا .

دَھڑَکّا

زور کی آواز، دھماکا، (مجازاً) شور و شغب، بِھیڑ بھاڑ (عموماً '' دُھوم'' کے تابع)

ڈَھڈّو کا

(عو) احمق ، بیوقوف

دو ہَڈّی کی

بہت دبلی ، کمزور ، ناتواں (عورت) .

دِھدْکار

آتش زنی، آگ لگانا، جلانا

دُھول دَھڑکا

شان شوکت ، دبدبہ ، رعب.

کَلیجا دَھڑْکا دینا

۔خوف سے دل ہلا دینا۔ ڈاکےکا تذکرہ کرکے تم نے میرا کلیجا دھڑکادیا۔

دِل کا دَھڑْکا

خفقان ، ہول دل

مَوت کا دَھڑْکا

مرنے کا ڈر ، مرنے کا خوف

آدھے دھڑکا دم نکلنا

آدھے بدن کی جان نکلنا

دَھڑْکے دینا

ڈرانا ، سہمانا .

دَھڑاکے کا

زبردست ، زوردار.

دَھڑاکے سے

جلدی سے، پُھرتی سے، تیزی سے، زور شور سے

دَھڑْکے پَہُونچانا

خوف دِلانا ، ڈرانا .

دَھڑْکے لَگانا

خوف طاری کرنا ، خوفزدہ کرنا .

دَھڑُوکا مارْنا

. سانڈ یا شیر وغیرہ کا غُرّانا ، دہاڑنا ، گرجنا.

دَھڑُوکا لَگانا

. سانڈ یا شیر وغیرہ کا غُرّانا ، دہاڑنا ، گرجنا.

شَرْعی دَھڑَکّا

ڈھونگ، ڈھکوسلا

دِل کا دَھڑکے اُٹھانا

اضطراب کو ضبط کرنا

گیند دَھڑِکّا کَر دینا

ہاتھ میں اُٹھا کر دے مارنا.

گیند دَھڑَکّا

رک : گیند تڑی ، گیند کا کھیل ، کھیل کُود.

دھونس دَھڑَکّا

ڈان٘ٹ ڈپٹ، رعب داب، دبدبہ

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

دُھوم دَھڑاکا

ہنگامہ، غل غپاڑہ، شور

دُھوم دَھڑَکّا

غل غپاڑہ، شور

دُھوم دَھڑَکّے

دُھوم دَھڑَکّا (رک) مُغیّرہ حالت و جمع ، جوش ، زور و شور ، شہرت.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ تَمام کے معانیدیکھیے

ماہِ تَمام

maah-e-tamaamमाह-ए-तमाम

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

ماہِ تَمام کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • پورا چاند، چودھویں رات کا چاند، بدر

شعر

Urdu meaning of maah-e-tamaam

  • Roman
  • Urdu

  • puura chaand, chaudhvii.n raat ka chaand, badar

English meaning of maah-e-tamaam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • full moon

माह-ए-तमाम के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पूरा चाँद, चौधवीं रात का चाँद

ماہِ تَمام سے متعلق دلچسپ معلومات

مہینے کی پہلی تاریخ سے لے کر ساتویں تاریخ تک کے چاند کو ٰ ہلال ٰ کہتے ہیں اور اس کے بعد کا چاند ٰ قمرٰ کہلاتا ہے، پورے چاند کو ٰ بدرٰ کہتے ہیں۔ چاند کے لئے اور بھی کئی الفاظ ہیں، جیسے مہ، ماہ، مہتاب، ماہ تاب جو اردو شاعری میں طرح طرح سے اپنی چاندنی بکھیرتے ہیں۔ پروین شاکر کی کلیات کا نام ٰماہ تمام ٰ ہے۔ اس میں ٰ ماہ ٰ فارسی لفظ ہے اور'تمام' عربی لفظ ہے، جس کا مطلب ہے پورا ہو جانا یا ختم ہو جانا۔ وقت کا کیا ستم ہے کہ پروین شاکر نے 34 سال کی عمر میں 1994 میں اپنی کلیات شائع کر دی تھی اور اسی سال کار کے حادثے میں وہ ختم ہوگئیں۔ اس سانحے کے دوسرے سال ٰ کفِ آئینہ ٰ کے نام سے ان کا آخری شعری مجموعہ ان کی بڑی بہن کی نگرانی میں شائع ہوا جسے پروین شاکر وفات سے قبل ترتیب دے رہی تھیں اور یہ نام ان ہی کا تجویز کردہ تھا۔

مصنف: عذرا نقوی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھڑْکا

دھڑکن، تڑپ

دَھڑْکا پَڑْنا

ڈر پیدا ہونا ، خوف سمانا.

دَھڑْکا لَگْنا

خوف طاری ہونا، ڈر ہونا

دَھڑْکا رَہْنا

خوف غالب رہنا ، کھٹکا رہنا .

دَھڑْکا بَیٹْھنا

خوف طاری ہونا

دَھڑْکا اُٹھانا

خوف کھانا ، ڈرنا.

دَھڑْکا لَگا رَہْنا

ہمیشہ فکر یا خوف رہنا، کھٹکا رہنا

دَھڑْکانا

دہلانا، ڈرانا، خوف دلانا

دَھڑْکے

دَھڑکا کی جمع، مرکبات مستعمل

دَھڑاکے

دَھڑاکا کی جمع

دَھڑاکا

دو وزنی چیزوں کا تصادم اور اس سے پیدا ہونے والی زور کی آواز؛ دھماکا.

دَھڑُوکا

سانڈ یا شیر وغیرہ کے غرّانے اور دہاڑنے کی آواز ، غراہٹ.

دَھڑُوکُو

دہاڑنے والا ، غرّانے والا ، بلند آواز والا.

دُھدْکا

(دیہاتی) بھاڑ کی بھٹّی کا دُھن٘واں نکلنے کا موکھا جس پر دھواں اوپر جانے کو نلوا لگا دیا جاتا ہے، دُھواں لا .

دَھڑَکّا

زور کی آواز، دھماکا، (مجازاً) شور و شغب، بِھیڑ بھاڑ (عموماً '' دُھوم'' کے تابع)

ڈَھڈّو کا

(عو) احمق ، بیوقوف

دو ہَڈّی کی

بہت دبلی ، کمزور ، ناتواں (عورت) .

دِھدْکار

آتش زنی، آگ لگانا، جلانا

دُھول دَھڑکا

شان شوکت ، دبدبہ ، رعب.

کَلیجا دَھڑْکا دینا

۔خوف سے دل ہلا دینا۔ ڈاکےکا تذکرہ کرکے تم نے میرا کلیجا دھڑکادیا۔

دِل کا دَھڑْکا

خفقان ، ہول دل

مَوت کا دَھڑْکا

مرنے کا ڈر ، مرنے کا خوف

آدھے دھڑکا دم نکلنا

آدھے بدن کی جان نکلنا

دَھڑْکے دینا

ڈرانا ، سہمانا .

دَھڑاکے کا

زبردست ، زوردار.

دَھڑاکے سے

جلدی سے، پُھرتی سے، تیزی سے، زور شور سے

دَھڑْکے پَہُونچانا

خوف دِلانا ، ڈرانا .

دَھڑْکے لَگانا

خوف طاری کرنا ، خوفزدہ کرنا .

دَھڑُوکا مارْنا

. سانڈ یا شیر وغیرہ کا غُرّانا ، دہاڑنا ، گرجنا.

دَھڑُوکا لَگانا

. سانڈ یا شیر وغیرہ کا غُرّانا ، دہاڑنا ، گرجنا.

شَرْعی دَھڑَکّا

ڈھونگ، ڈھکوسلا

دِل کا دَھڑکے اُٹھانا

اضطراب کو ضبط کرنا

گیند دَھڑِکّا کَر دینا

ہاتھ میں اُٹھا کر دے مارنا.

گیند دَھڑَکّا

رک : گیند تڑی ، گیند کا کھیل ، کھیل کُود.

دھونس دَھڑَکّا

ڈان٘ٹ ڈپٹ، رعب داب، دبدبہ

شاباش بی بی تِرے دَھڑْکے کو ، پادے آپ لَگاوے لَڑکے کو

کیا حوصلہ ہے کہ قصورآپ کرے اور دُوسرے کے سر تھوپے .

دُھوم دَھڑاکا

ہنگامہ، غل غپاڑہ، شور

دُھوم دَھڑَکّا

غل غپاڑہ، شور

دُھوم دَھڑَکّے

دُھوم دَھڑَکّا (رک) مُغیّرہ حالت و جمع ، جوش ، زور و شور ، شہرت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِ تَمام)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِ تَمام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone