تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مادھو" کے متعقلہ نتائج

مادھو

بہار کا، بہار کے متعلق، بیساکھ کا مہینہ، موسم بہار

مادَھو

موسم بہار کے متعلق، بہار کا، شہد کا بنا ہوا، شہد جیسا

مادَھوکا دین نَہ اودھو کا لین

کسی سے کوئی واسطہ نہیں، معاملے کا صاف ہونا

مادْھوی

ایک طرح کی بیل جس میں خوشبودار پھول لگتے ہیں، عربستانی یاسمین

مادَھوی

۱. ایک قسم کی لمبی بیل جس کے پھول سفید اور خوشبودار ہوتے ہیں ( لاط : Gaertneraracemosa ).

مادَھو لُوٹ مَچْنا

بہت لوٹ مار ہونا نیز اندھیر مچنا ، ظلم ہونا.

مادُھوری

مٹھاس، میٹھا، حسین، خوبصورت، ایک لتا

مادَھوی لَتا

رک : مادھوی نمبر ۱.

مادَھو آیا اور خاکی سَمایا

خاموشی سے نیک کام کر جانا ، نیکی کرکے غائب ہوجانا ؛ شہرت و صِلہ سے بے نیاز ہوکر نیک کام کرنا.

مِٹّی کے مادھو

(ہندو) مورکھ ، مودھو ، کندہء نا تراش ، بیوقوف ، جیسے : تم بھی نرے مٹی کے مادھو ہو

مِٹّی کا مادھو

بے عقل، احمق، بے وقوف آدمی

سادُھو کا دین نَہ مادُھو کا لین

سب سے معاملہ سُلجھا ہوا ہے کہ نہ کسی کا دینا ہے اور نہ کسی سے لینا ہے حساب صاف ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مادھو کے معانیدیکھیے

مادھو

maadhavमाधव

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مادھو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہار کا، بہار کے متعلق، بیساکھ کا مہینہ، موسم بہار

شعر

Urdu meaning of maadhav

  • Roman
  • Urdu

  • bihaar ka, bihaar ke mutaalliq, baisaakh ka mahiina, mausim-e-bahaar

English meaning of maadhav

Noun, Masculine

  • An epithet of month of spring
  • Made of honey, an epithet of Krishna

माधव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माधव, बैसाख-वसंत का महीना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مادھو

بہار کا، بہار کے متعلق، بیساکھ کا مہینہ، موسم بہار

مادَھو

موسم بہار کے متعلق، بہار کا، شہد کا بنا ہوا، شہد جیسا

مادَھوکا دین نَہ اودھو کا لین

کسی سے کوئی واسطہ نہیں، معاملے کا صاف ہونا

مادْھوی

ایک طرح کی بیل جس میں خوشبودار پھول لگتے ہیں، عربستانی یاسمین

مادَھوی

۱. ایک قسم کی لمبی بیل جس کے پھول سفید اور خوشبودار ہوتے ہیں ( لاط : Gaertneraracemosa ).

مادَھو لُوٹ مَچْنا

بہت لوٹ مار ہونا نیز اندھیر مچنا ، ظلم ہونا.

مادُھوری

مٹھاس، میٹھا، حسین، خوبصورت، ایک لتا

مادَھوی لَتا

رک : مادھوی نمبر ۱.

مادَھو آیا اور خاکی سَمایا

خاموشی سے نیک کام کر جانا ، نیکی کرکے غائب ہوجانا ؛ شہرت و صِلہ سے بے نیاز ہوکر نیک کام کرنا.

مِٹّی کے مادھو

(ہندو) مورکھ ، مودھو ، کندہء نا تراش ، بیوقوف ، جیسے : تم بھی نرے مٹی کے مادھو ہو

مِٹّی کا مادھو

بے عقل، احمق، بے وقوف آدمی

سادُھو کا دین نَہ مادُھو کا لین

سب سے معاملہ سُلجھا ہوا ہے کہ نہ کسی کا دینا ہے اور نہ کسی سے لینا ہے حساب صاف ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مادھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مادھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone