تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مادَھوکا دین نَہ اودھو کا لین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مادَھوکا دین نَہ اودھو کا لین کے معانیدیکھیے
مادَھوکا دین نَہ اودھو کا لین
maadhau kaa den na uudhau kaa len•माधौ का देन ना ऊधौ का लेन
نیز - سادُھو کا دین نہ مادھو کا لین, اودھو کا لینا نہ مادھو کا دینا, اودھو کا لین نہ مادھو کا دین
ضرب المثل
مادَھوکا دین نَہ اودھو کا لین کے اردو معانی
- کسی سے کوئی واسطہ نہیں، معاملے کا صاف ہونا
- نہ کسی کا لینا نہ دینا، بے فکری ہے
-
کسی سے کچھ مطلب نہ رکھنا، سب جھگڑوں سے الگ بے فکر رہنے کی جگہ مستعمل
مثال - کہیں اور محنت مزدوری کرلینگے، چین سے تو رہیں گے، اودھو کا لین نہ مادھو کا دین اپنی نیند سوئیں گے اپنی نیند جاگیں گے۔(۱۹۲۴، نور اللغات، ۱ : ۴۳۹)
माधौ का देन ना ऊधौ का लेन के हिंदी अर्थ
- किसी से कोई वास्ता नहीं, मु'आमले का साफ़ होना
- न किसी का लेना न देना, कोई चिंता नहीं
- किसी से कोई मतलब न होना, सब झगड़ों से अलग हो कर रहने की जगह प्रयुक्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مادَھوکا دین نَہ اودھو کا لین)
مادَھوکا دین نَہ اودھو کا لین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔