تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْبَد" کے متعقلہ نتائج

کَلِیسا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر، قوم نصاریٰ کا معبد، گرجا

کَلِیسائی

کلیسا سے منسوب یا متعلق، نصرانی، عیسائی، کلیسا کا ماننے والا

کَلِیْساؤں

churches

کَلِیْسائیات عالَمِی اِتِّحاد کا تَصَوُّر یا تَحْریک

صلح کل تحریک، تحریک اتحاد، دنیا کے مسیحی چرچوں میں اتحاد کو فروغ دینے کا اصول یا مقصد، ایک تحریک جس کا مقصد یہ ہے کہ مسیحیوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دیا جائے اور مسیحی و غیر مسیحی مذاہب کے مابین تعاون کا رشتہ استوار کیا جائے

کَلسا

تانبے لوہے یا پیتل وغیرہ کا تنگ منھ کا بڑا گھڑا، گگرا، گاگر، کلس

کولْسا

' इंगनी '

کَلَسی

کَلَس کی تصغیر، چھوٹا کَلَس

کَلْسَہ

رک : کَلسا .

کولْسَہ

کوئلہ.

کالا سا

blackish

کِلْسی

چُونے کا ، چُونے سے متعلق .

قَلّاشی

مفلسی ؛ بدمعاشی

تَق٘وِیمِ کَلِیسا

(مسیحی) کلیسائی تقریبات کا تاریخ نامہ

جَماعَتِ بُزُرْگانِ کَلِیسا

(مسیحی) دائرۂ اختیار کی عدالت، علاقہ اختیار بزرگان کلیسا

کَلْسا تھاپَن کَرنا

To make an offering of a jar of water to a deity.

سامنے پانِی بَھرا کَلسا آجائے تو اَچھا شُگُون ہوتا ہے

کسی کام کو جاتے ہوئے کوئی پانی لاتا ملے تو اچھا شگون سمجھا جاتا ہے

خَموش کَلِیسا

(Silent Church)

ہَضْمِ کَیلوسی

رک : ہضم معدی جو معروف ہے ۔

پَسْلی دار کِلْسی

(اصطلاحاً) پتھر کی تہہ جو پسلی نما ہو

پَچ کَلْسا

میانے یا پالکی کی طرح کی (قدیم) سواری جس پر پان٘چ کَلَس ہوتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْبَد کے معانیدیکھیے

مَعْبَد

maa'badमा'बद

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مَعابِد

مادہ: عَبْد

موضوعات: دینیات

اشتقاق: عَبَدَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَعْبَد کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • عبادت کرنے کی جگہ، گرجا، کلیسا، مندر، مسجد یا شوالا، گرودوارہ

    مثال جہاز میں ایک معبد بنایا گیا تھا اور اسی میں تابوت کو رکھ کر مومی شمعیں روشن کر دی گئیں

  • زیارت گاہ

شعر

Urdu meaning of maa'bad

  • Roman
  • Urdu

  • ibaadat karne kii jagah, girjaa, kiliisa, mandir, masjid ya shivaalaa, guruudvaaraa
  • zayaarat gaah

English meaning of maa'bad

Noun, Masculine, Singular

  • house of worship, place of worship, temple, church, mosque

    Example Jahaz men ek maabad banaya gaya tha aur usi men taboot ko rakh kar momi shamen raushan kar di gayin

  • place of pilgrim, shrine

मा'बद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • उपासना गृह, इबादतगाह, मस्जिद या शिवाला, मंदिर, गिरजाघर, गुरुद्वारा

    उदाहरण जहाज़ में एक माबद बनाया गया था और उसी में ताबूत को रख कर मोमी शमएं रौशन कर दी गईं

  • तीर्थयात्रा की जगह

مَعْبَد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلِیسا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر، قوم نصاریٰ کا معبد، گرجا

کَلِیسائی

کلیسا سے منسوب یا متعلق، نصرانی، عیسائی، کلیسا کا ماننے والا

کَلِیْساؤں

churches

کَلِیْسائیات عالَمِی اِتِّحاد کا تَصَوُّر یا تَحْریک

صلح کل تحریک، تحریک اتحاد، دنیا کے مسیحی چرچوں میں اتحاد کو فروغ دینے کا اصول یا مقصد، ایک تحریک جس کا مقصد یہ ہے کہ مسیحیوں کے درمیان اتحاد کو فروغ دیا جائے اور مسیحی و غیر مسیحی مذاہب کے مابین تعاون کا رشتہ استوار کیا جائے

کَلسا

تانبے لوہے یا پیتل وغیرہ کا تنگ منھ کا بڑا گھڑا، گگرا، گاگر، کلس

کولْسا

' इंगनी '

کَلَسی

کَلَس کی تصغیر، چھوٹا کَلَس

کَلْسَہ

رک : کَلسا .

کولْسَہ

کوئلہ.

کالا سا

blackish

کِلْسی

چُونے کا ، چُونے سے متعلق .

قَلّاشی

مفلسی ؛ بدمعاشی

تَق٘وِیمِ کَلِیسا

(مسیحی) کلیسائی تقریبات کا تاریخ نامہ

جَماعَتِ بُزُرْگانِ کَلِیسا

(مسیحی) دائرۂ اختیار کی عدالت، علاقہ اختیار بزرگان کلیسا

کَلْسا تھاپَن کَرنا

To make an offering of a jar of water to a deity.

سامنے پانِی بَھرا کَلسا آجائے تو اَچھا شُگُون ہوتا ہے

کسی کام کو جاتے ہوئے کوئی پانی لاتا ملے تو اچھا شگون سمجھا جاتا ہے

خَموش کَلِیسا

(Silent Church)

ہَضْمِ کَیلوسی

رک : ہضم معدی جو معروف ہے ۔

پَسْلی دار کِلْسی

(اصطلاحاً) پتھر کی تہہ جو پسلی نما ہو

پَچ کَلْسا

میانے یا پالکی کی طرح کی (قدیم) سواری جس پر پان٘چ کَلَس ہوتے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْبَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْبَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone