تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَبْد" کے متعقلہ نتائج

عَبْد

بندہ، غلام، تابعدار، خدمت گزار، اطاعت شعار، بندہ، پرستار

عَبْد پَن

بندگی ، عبودیت ، غلامی .

عَبْدُہُ

اس کا (اللہ کا) بندہ

عَبْدِیات

عبدیات (رک) کی جمع .

عَبْدِ اَقل

رک : بندۂ احقر ، حقیر بندہ (انکسار اور عاجزی کے طور پر).

عَبْدُ البَطْن

پیٹ کا بندہ، بہت زیادہ کھانے والا، پیٹو

عَبْدُ اللہ

اللہ کا بندہ .

عَبْدِ اَحْقَر

(اظہار عجز و انکسار کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)، حقیر ترین غلام

عَبْدُ الدُّنِیا

دنیا کا بندہ، دنیا کے لالچ میں دین کر پروا نہ رکھنے والا

عَبْدُ الشَّہْوَت

شہوت کابندہ، شہوت پرست، نفساتی خواہشوں کاغلام، لذائذ نفسانی کے آگے دین و دنیا کی پروا نہ رکھنے والا

عَبْدُ الدِّرْہَم

دولت پرست، لالچی

عَبْدُ الضَّیف

مہمان کی خاطر مدارات کرنے والا، مہمان نواز، مہمان پرور

عَبْدِ مُناف

رسول اللہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سکڑ دادا، پیغمبر محمد صاحب کے دادا کے دادا

عَبْدِ دُنْیا

دنیا کے لالچ میں دین کر پروا نہ رکھنے والا، دنیا کا بندہ، عبدالدینا

عَبْدُ الدِّینار

دولت پرست، لالچی، عبدالدرہم

عَبْدِ ضَعِیف

کمزور بندہ، عاجز بندہ، مجبور اور بے بس بندہ

عَبْدالْحَق کا توشَہ

نیاز کا حلوہ، حلوہ پکا کر نیاز دلانا

اَبْدانِ زاکِیَہ

(تصوف) وہ ابدان جو آمیزش بشریت سے پاک ہیں جیسے ملائکہ وغیرہ

حَقِیقَتِ عَبْد

(تصوّف) اصطلاح میں عدم مطلق کو کہتے ہیں اور یہ بجز ایک مفہوم کے کچھ نہیں ہے کیونکہ وجود حقیقۃً حق کا ہے اور عبد اوسی کا ایک اعتباری نام ہے

اِمْتِیازِ عَبْد و مَعْبُوْد

اردو، انگلش اور ہندی میں عَبْد کے معانیدیکھیے

عَبْد

'abd'अब्द

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: عَبَدَ

عَبْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بندہ، غلام، تابعدار، خدمت گزار، اطاعت شعار، بندہ، پرستار
  • اللہ کے نام کے ساتھ لگاتے ہیں: عبد اللہ، عبد الکلام
  • خدا کا بندہ

شعر

English meaning of 'abd

Noun, Masculine

  • slave, bondsman, servant, follower
  • God's servant and follower
  • used before Allah's name

'अब्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दास, सेवक, बंदा, भवत, फ़िदाई, ग़ुलाम, नौकर

عَبْد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَبْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَبْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words