تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَاسِوا" کے متعقلہ نتائج

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَاسِوا کے معانیدیکھیے

مَاسِوا

maa-sivaaमा-सिवा

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: تصوف

Roman

مَاسِوا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اس کےعلاوہ، بجز، علاوہ ازیں، ماورا

اسم، مذکر

  • (تصّوف) ذات باری تعالیٰ کے سوا جو کچھ ہے، کائنات، موجودات، مخلوقات، جن و انس
  • معشوق مجازی

Urdu meaning of maa-sivaa

Roman

  • is ke ilaava, bajuz, ilaava aziin, maavara
  • (tasavvuf) zaat baarii taala ke sivaa jo kuchh hai, kaaynaat, maujuudaat, maKhluuqaat, jan-o-anas
  • maashuuq-e-majaazii

English meaning of maa-sivaa

Adverb

Noun, Masculine

  • (Mysticism) every thing except God
  • mortal lover

मा-सिवा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • इसके अलावा, इसके अतिरिक्त

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( सूफ़ीवाद) ईश्वर के अतिरिक्त जो कुछ है, संसार, सृष्टि
  • सांसारिक प्रेमिका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَاسِوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَاسِوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone