تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُقْمان" کے متعقلہ نتائج

لُقْمان

ایک مشہور حکیم کا نام جس کا ذکر قرآن شریف میں آیا ہے، بعض انہیں باعور کا بیٹا، بعض حضرت داؤد علیہ السلام کا وزیر اور بعض حبشی غلام بتاتے ہیں حکمت و دانائی کے لیے مشہور ہیں

لُقْمان کو عَقْل سِکھانا

رک : لقمان را حکمت آموختن.

لُقْمان کے پاس دَوا نَہ ہونا

۔(کنایۃً) لا علاج ہونا مرض کا۔

لُقْمانِ وَقْت

अपने समय का बहुत बड़ा वैज्ञानिक और चिकित्सक ।।

لُقْمانِ زَماں

۔(ف) مذکر۔ (کنایۃً) بہ بڑا دانا۔ ؎

لُقْمان را حِکْمَت آموخْتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اُلٹا کام کرنا ، متضاد صورت اختیار کرنا ، لقمان کو حکمت سکھانا ، عقلمند کو تدبیر بتلانا ؛ لغو کام کرنا ؛ بے وقوف بننا.

لُقْمان کو حِکْمَت سِکھانا

رک : لقمان را حکمت آموختن.

حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا

عام آدمی کا کسی بہت بڑے صاحبِ فن کو اس کے فن کے متعلق کچھ سکھانا ، اپنے سے برتر کو تعلیم دینا ، دانا کو دانائی سکھانا ؛ فضول بات کرنا

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی لُقْمان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کر سکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

وَہْم کی دَوا لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کرسکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

نَصِیحَت بَہ لُقمان آموختَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لقمان کو نصیحت کرنا یعنی جو شخص کسی بات سے بخوبی واقف ہو اس کے سامنے اس بات کا ذکر اس انداز سے کرنا گویا وہ اس سے بے خبر ہے ؛ فضول کام کرنا

وَہْم کا عِلاج حَکِیم لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

وہم کا کوئی علاج نہیں، وہم لا علاج مرض ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لُقْمان کے معانیدیکھیے

لُقْمان

luqmaanलुक़मान

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

لُقْمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مشہور حکیم کا نام جس کا ذکر قرآن شریف میں آیا ہے، بعض انہیں باعور کا بیٹا، بعض حضرت داؤد علیہ السلام کا وزیر اور بعض حبشی غلام بتاتے ہیں حکمت و دانائی کے لیے مشہور ہیں
  • (مجازاً) بہت دانا، عقلمند، بڑا تجربہ کار
  • (طنزاً) استاد

Urdu meaning of luqmaan

  • Roman
  • Urdu

  • ek mashhuur hakiim ka naam jis ka zikr quraan shariif me.n aaya hai, baaaz unhe.n baa.uur ka beTaa, baaaz hazrat daa.uud alaihi assalaam ka vaziir aur baaaz habshii Gulaam bataate hai.n hikmat-o-daanaa.ii ke li.e mashhuur hai.n
  • (majaazan) bahut daana, aqalmand, ba.Daa tajarbaakaar
  • (tanzan) ustaad

English meaning of luqmaan

Noun, Masculine

  • name of a certain wise man, by some said to have been a son of Job's sister or aunt, bv others, to have been disciple of David by others, a judge in Israel, while others declare him to have been an emancipated Ethiopian slave, and author of the fables current under his name, a Biblical and Qur'anic character (supposed to be Aesop) to whom many fables are ascribed
  • ( Metaphorically) intelligent, wise, experienced
  • (Satirical) expert

लुक़मान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बहुत बड़े वैद्य और वैज्ञानिक जिनकी चर्चा क़ुरान और बाइबिल में है, एक प्रसिद्ध यूनानी चिकित्सक (गैलेन)
  • ( लाक्षणिक) बुद्धिमान व्यक्ति, बुद्धिमान, विद्वान, अनुभवी
  • ( व्यंगात्मक) गुरू, उस्ताद

لُقْمان کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُقْمان

ایک مشہور حکیم کا نام جس کا ذکر قرآن شریف میں آیا ہے، بعض انہیں باعور کا بیٹا، بعض حضرت داؤد علیہ السلام کا وزیر اور بعض حبشی غلام بتاتے ہیں حکمت و دانائی کے لیے مشہور ہیں

لُقْمان کو عَقْل سِکھانا

رک : لقمان را حکمت آموختن.

لُقْمان کے پاس دَوا نَہ ہونا

۔(کنایۃً) لا علاج ہونا مرض کا۔

لُقْمانِ وَقْت

अपने समय का बहुत बड़ा वैज्ञानिक और चिकित्सक ।।

لُقْمانِ زَماں

۔(ف) مذکر۔ (کنایۃً) بہ بڑا دانا۔ ؎

لُقْمان را حِکْمَت آموخْتَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اُلٹا کام کرنا ، متضاد صورت اختیار کرنا ، لقمان کو حکمت سکھانا ، عقلمند کو تدبیر بتلانا ؛ لغو کام کرنا ؛ بے وقوف بننا.

لُقْمان کو حِکْمَت سِکھانا

رک : لقمان را حکمت آموختن.

حِکْمَت لُقْمان کو سِکھانا

عام آدمی کا کسی بہت بڑے صاحبِ فن کو اس کے فن کے متعلق کچھ سکھانا ، اپنے سے برتر کو تعلیم دینا ، دانا کو دانائی سکھانا ؛ فضول بات کرنا

رَحْمان جوڑے پَلی پَلی لُقْمان لُڑھاوے کُپّا

کسی بخیل کا جمع کیا ہوا مال کوئی مَسْرِف چٹ پٹ اُڑا دے ، یا باپ دادا تو روپیہ چھوڑ جائیں اور اولاد لُٹا دے ، نیز اپنی پون٘جی میں اتفاقیہ نقصان پر بھی کہتے ہیں ؛ (کفایت شعار تھوڑا تھوڑا جوڑتا ہے اور فضول خرچ سب کھا اُڑا دیتا ہے).

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کر سکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

وَہْم کی دَوا لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کرسکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

نَصِیحَت بَہ لُقمان آموختَن

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لقمان کو نصیحت کرنا یعنی جو شخص کسی بات سے بخوبی واقف ہو اس کے سامنے اس بات کا ذکر اس انداز سے کرنا گویا وہ اس سے بے خبر ہے ؛ فضول کام کرنا

وَہْم کا عِلاج حَکِیم لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

وہم کا کوئی علاج نہیں، وہم لا علاج مرض ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُقْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُقْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone