تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُبِّ لُباب" کے متعقلہ نتائج

لُباب

(ہر چیز کا) خالص مغز (عموماً ” لب “ کے ساتھ مستعمل)

لَبِیب

دانا، عقلمند مرد، سوجھ بوجھ والا، ذہین، سمجھدار

لُبُوب

خاص مقرر طریقے سے بنائی ہوئی معجون جس میں بیشتر مغزیات ہوتے ہیں

لَبِ آب

دریا ، ندی یا حوض وغیرہ کا کنارا.

لُبِّ لُباب

خلاصہ، ما حصل، خلاصے کا بھی خلاصہ، مغز ہی مغز، اصلی جوہر، اصل مقصد

ذُو لُباب

ذہین، ہوشیار، عقل مند

لَبَّہ دار

جس میں پھندنا لٹکتا ہو

لُبُّ الْلُب

(تصوف) مادہ نور الہیٰ قدسمی جس سے عقل تائید پاتی ہے اور بسبب اس تائید کےاوہام اور تخیلات سے مُصَفّا ہوتی ہے اور اس سے ان علوم کو ادراک کرتی ہے جو ادراکِ قلب سے برتر ہیں.

lubber's hole

جہاز کے مستول کے سرے پر واقع پليٹ فارم ميں موکھا

لبّے آنا

تالو کا سوج جانا

لَبّے مارنا

زور زور سے بکٹ بھر کے جلد جلد کوئی چیز اُٹھانا ، بڑے بڑے لقمے جلدی جلدی کھانا.

لَبَّیک کَہْنا

حج یا عمرے کے دوارن میں تلبیہ (لبیک اللّھمّ لبیک) پڑھنا

لابی باز

(سیاست) حمایت حاصل کرنے والا، رائے پر اثر انداز ہونے ولا (ممبروں کے) ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنے والا

لَب بندھنا

فرط شیرینی سے ہونٹوں کا چیک جانا

لَب باندْھنا

خاموش رہنا.

لَب بَنْد

चुप, मौन, खामोश, बहुत अधिक मिठासवाली वस्तु ।।

لبوب کبیر

ایک مشہور طاقت کی دوا

لَب بَنْدھ جانا

لب بند ہونا ، انتہائی مٹھاس کی وجہ سے ہونٹوں کا چپکنا.

لَب بَنْد ہونا

لب بند کرنا (رک) کا لازم.

لَب بَند کَرْنا

تیز شیرنبی سے ہونٹوں کو چپکانا ، از حد شیریں ہونا.

لَبّا

(خوراک) جسم میں جگر کے نیچے اور گُردوں کے اوپر کمر سے ملا ہوا سفید رنگ کھیری کی وضع کا گوشت کا چھوٹا سا تِکّا جس کے کھانے سے پیشاب کی زیادتی اور شکر کا پیشاب میں آنا کم ہو جاتا ہے

lobby

دالان

لب بند ہو جانا

مٹھاس سے ہونٹوں کا چپک جانا

لَبَّہ

تالو.

لَبِیبَہ

A wise woman.

لُبّی

جس سے لعب نکلتا ہو ، لیس دار.

لَبَّیک

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) تیری بارگاہ میں، ترے حضور حاضر ہوں، کھڑا ہوں، آپ نے پکارا تو میں آ گیا، پکارنے کا تعظیمی جواب آپ کی خدمت میں بار بار حاضر ہوں (مخدوم یا آقا کی خدمت میں) نہایت ادب سے اپنے کو پیش کرتا ہوں

لَب بَنْدی

کچھ کہنے یا لکھنے پر پابندی ، زباں بندی.

لَبابَت

चतुर होना, दक्ष होना, बुद्धि- मान् होना।

lubber

سست

lobbying

پیش دالان

lubberly

کام چوری سے

لَبّے آ جانا

۔ تالو میں ورم ہوجانا۔ لبّے آگئے ہیں غذا حلق سے اتارنا دشوارہے۔

لَب بَلَب

من٘ھ سے من٘ھ ملائے ہوئے، مراد : مقابل، سامنے، من٘ھ درمن٘ھ، روبرو، آمنے سامنے

لَب بوسی

مُن٘ھ چُومنا، لب سے لب ملانا، ہونٹوں کو بوسہ دینا

لَبِ بام

بالا خانہ کا کنارا، چھت یا کوٹھے کے کنارے پر، چھت کی منڈیر پر

لَبْ بَہ لَبْ

لب سے لب ملائے ہوئے، ایک دوسرے کے ہونٹ چومتے ہوئے، مقابلہ کرنے والا

لَبِ بالا

بالائی لب ، اوپر کا ہون٘ٹ

لَب بَسْتَہ

جس کے لب بند ہوں، جو زبان بند کیے ہوئے ہو، خاموش، چپ چاپ

لب بَستگی

خاموشی، چپ سادھنے کا عمل

ذُو اَلْباب

عقلمند، دانا

اُلُو الاَلْباب

persons of understanding

اُولُو الاَلْباب

صاحبان عقل، عقل رکھنے والے، دانا لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں لُبِّ لُباب کے معانیدیکھیے

لُبِّ لُباب

lubb-e-lubaabलुब्ब-ए-लुबाब

اصل: عربی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

لُبِّ لُباب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خلاصہ، ما حصل، خلاصے کا بھی خلاصہ، مغز ہی مغز، اصلی جوہر، اصل مقصد

شعر

Urdu meaning of lubb-e-lubaab

  • Roman
  • Urdu

  • Khulaasaa, maa hasal, khulaase ka bhii Khulaasaa, maGaz hii maGaz, aslii jauhar, asal maqsad

English meaning of lubb-e-lubaab

Noun, Masculine

  • the crux of the matter, conclusion, pith or quintessence of anything

लुब्ब-ए-लुबाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُباب

(ہر چیز کا) خالص مغز (عموماً ” لب “ کے ساتھ مستعمل)

لَبِیب

دانا، عقلمند مرد، سوجھ بوجھ والا، ذہین، سمجھدار

لُبُوب

خاص مقرر طریقے سے بنائی ہوئی معجون جس میں بیشتر مغزیات ہوتے ہیں

لَبِ آب

دریا ، ندی یا حوض وغیرہ کا کنارا.

لُبِّ لُباب

خلاصہ، ما حصل، خلاصے کا بھی خلاصہ، مغز ہی مغز، اصلی جوہر، اصل مقصد

ذُو لُباب

ذہین، ہوشیار، عقل مند

لَبَّہ دار

جس میں پھندنا لٹکتا ہو

لُبُّ الْلُب

(تصوف) مادہ نور الہیٰ قدسمی جس سے عقل تائید پاتی ہے اور بسبب اس تائید کےاوہام اور تخیلات سے مُصَفّا ہوتی ہے اور اس سے ان علوم کو ادراک کرتی ہے جو ادراکِ قلب سے برتر ہیں.

lubber's hole

جہاز کے مستول کے سرے پر واقع پليٹ فارم ميں موکھا

لبّے آنا

تالو کا سوج جانا

لَبّے مارنا

زور زور سے بکٹ بھر کے جلد جلد کوئی چیز اُٹھانا ، بڑے بڑے لقمے جلدی جلدی کھانا.

لَبَّیک کَہْنا

حج یا عمرے کے دوارن میں تلبیہ (لبیک اللّھمّ لبیک) پڑھنا

لابی باز

(سیاست) حمایت حاصل کرنے والا، رائے پر اثر انداز ہونے ولا (ممبروں کے) ووٹ حاصل کرنے کی کوشش کرنے والا

لَب بندھنا

فرط شیرینی سے ہونٹوں کا چیک جانا

لَب باندْھنا

خاموش رہنا.

لَب بَنْد

चुप, मौन, खामोश, बहुत अधिक मिठासवाली वस्तु ।।

لبوب کبیر

ایک مشہور طاقت کی دوا

لَب بَنْدھ جانا

لب بند ہونا ، انتہائی مٹھاس کی وجہ سے ہونٹوں کا چپکنا.

لَب بَنْد ہونا

لب بند کرنا (رک) کا لازم.

لَب بَند کَرْنا

تیز شیرنبی سے ہونٹوں کو چپکانا ، از حد شیریں ہونا.

لَبّا

(خوراک) جسم میں جگر کے نیچے اور گُردوں کے اوپر کمر سے ملا ہوا سفید رنگ کھیری کی وضع کا گوشت کا چھوٹا سا تِکّا جس کے کھانے سے پیشاب کی زیادتی اور شکر کا پیشاب میں آنا کم ہو جاتا ہے

lobby

دالان

لب بند ہو جانا

مٹھاس سے ہونٹوں کا چپک جانا

لَبَّہ

تالو.

لَبِیبَہ

A wise woman.

لُبّی

جس سے لعب نکلتا ہو ، لیس دار.

لَبَّیک

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) تیری بارگاہ میں، ترے حضور حاضر ہوں، کھڑا ہوں، آپ نے پکارا تو میں آ گیا، پکارنے کا تعظیمی جواب آپ کی خدمت میں بار بار حاضر ہوں (مخدوم یا آقا کی خدمت میں) نہایت ادب سے اپنے کو پیش کرتا ہوں

لَب بَنْدی

کچھ کہنے یا لکھنے پر پابندی ، زباں بندی.

لَبابَت

चतुर होना, दक्ष होना, बुद्धि- मान् होना।

lubber

سست

lobbying

پیش دالان

lubberly

کام چوری سے

لَبّے آ جانا

۔ تالو میں ورم ہوجانا۔ لبّے آگئے ہیں غذا حلق سے اتارنا دشوارہے۔

لَب بَلَب

من٘ھ سے من٘ھ ملائے ہوئے، مراد : مقابل، سامنے، من٘ھ درمن٘ھ، روبرو، آمنے سامنے

لَب بوسی

مُن٘ھ چُومنا، لب سے لب ملانا، ہونٹوں کو بوسہ دینا

لَبِ بام

بالا خانہ کا کنارا، چھت یا کوٹھے کے کنارے پر، چھت کی منڈیر پر

لَبْ بَہ لَبْ

لب سے لب ملائے ہوئے، ایک دوسرے کے ہونٹ چومتے ہوئے، مقابلہ کرنے والا

لَبِ بالا

بالائی لب ، اوپر کا ہون٘ٹ

لَب بَسْتَہ

جس کے لب بند ہوں، جو زبان بند کیے ہوئے ہو، خاموش، چپ چاپ

لب بَستگی

خاموشی، چپ سادھنے کا عمل

ذُو اَلْباب

عقلمند، دانا

اُلُو الاَلْباب

persons of understanding

اُولُو الاَلْباب

صاحبان عقل، عقل رکھنے والے، دانا لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُبِّ لُباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُبِّ لُباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone