تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lotto" کے متعقلہ نتائج
lotto کے لیے اردو الفاظ
lotto کے اردو معانی
اسم
- لوٹو
- ايک کھيل جس ميں نمبر لگی ہوئی گوٹيں تھيلے سے نکالی جاتی ہيں
lotto के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लौटो
- एक खेल जिस में नंबर लगी हुई गोटें थैले से निकाली जाती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَٹّو
لکڑی وغیرہ کا ڈنڈی دار ایک گول کھلونا جو مقرر طریقے سے بٹا ہوا دھاگا لپیٹ کر زمین وغیرہ پر پھینکنے اور پھرانے سے گھومتا اور چکر کھاتا ہے نیز پھرکی جو ہنڈل پکڑ کر گھمانے سے گھومتی ہے
لِٹّی
چھوٹی روٹی جو کوئلوں پر سین٘کی جائے، ٹکیا کے شکل کی وہ چھوٹی روٹی جو آگ پر آٹے کے پیڑے کو سینک کر تیار کی جاتی ہے
لَتّی
لَٹّو کی ڈوری، وہ کپڑا جو کبوتر کو بُلانے کے لیے بان٘س پر باندھتے ہیں، موباف، چوٹی بند، وہ لمبی دھجی جو پتنگ کے پنچھالے میں بندھی ہوتی ہے
لَتّے لینا
ملامت و سرزنش کرنا، آڑے ہاتھوں لینا، لتاڑنا، پیچھے پڑجانا، خوب خبر لینا، ناک میں دم کردینا، پردہ پری کرنا
کُتّے لوٹتے ہیں
۔۱۔ویرانہ ہے۔ جس ڈیوڑھی پر دو دو تین تین نوکر رہتے تھے اب وہاں کُتّے لوٹتے ہیں۔ ۲۔صفائی نہیں ہے۔ کمرے کی حالت تو دیکھو کُتّے لوٹتے ہیں۔
تَن پَر کَپْڑا نَہ بَدَن پَر لَتّا پِھر بات کَرُوں اَلْبَتَّہ
(عو) شان میں مری جارہی ہیں ، ہیں تو کچھ بھی نہیں مگر شان دکھاتی ہیں ، اونْچی ، پھٹے حالوں پہ یہ انداز (جب کوئی حیثیت سے زیادہ بڑھ چڑھ کر نمائش کرتی یا باتیں بناتی ہے تو عورتیں کہتی ہیں)
گَھر میں چُوہے لوٹْتے ہیں
اس قدر مُفلسی ہے کہ گھر کے چوہے تک بھوک سے بیتاب ہیں ، یعنی بہت ہی مفلس ہے.
وَٹے لَتّو
مدوّر خط ؛ (کنایتہ) گول حروف والا خط ، یہ خط منجور کے جنوب میں ایک وسیع علاقے میں نیز جنوبی ملابار اور تیرا ونکور میں رائج تھا ۔
حَیضْ کا لتّہ
وہ کپڑا جس سے حیض والی عورتیں حیض کا خون صاف کرکے پھینک دیتی ہیں(کنایۃً) وہ شخص جو نہایت ذلیل اور حقیر ہو اور کوئی اس کو اپنی صحبت میں جگہ نہ دے
بَدَن پَرنَہِیں لَتَّہ پان کھائیں اَلْبَتَّہ
غربت میں امیرانہ ٹھاٹھ ، پاس کچھ نہ ہوتے ہوئے شوقین مزاج ہونا .
کِسی کے لَتّے لینا
کسی کو لتاڑنا ، بحث و گفتگو میں عاجز کرنا ، کسی کو خوب سخت سستا ملامت و سرزنش کرنا ، تنگ کرنا ، آڑے ہاتھوں لینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (lotto)
lotto
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔