تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوٹا" کے متعقلہ نتائج

آفْتابہ

ایک وضع کا لوٹا، جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور من٘ھ پرسرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منھ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، لوٹا

آفْتابی

وہ ایندھن (کوئلے، لکڑی کا بوادہ وغیرہ) جو انگیٹھی میں جلے

آفْتابِ عِشْق

the Sun of love

آفْتابِ گَرْداں

چھتری ، وہ شامیانہ جو سلاطین وغیرہ پر سایہ کرنے کے لیے ملازم ساتھ لے کر چلتے ہیں .

آفتاب شجاعت

بہادری کا جوش

آفتابِ اِقبال غُرُوب ہونا

زندگی کے بُرے دن آنا، زوال پذیر ہونا

آفتابِ اِقبال بُلَند ہونا

to have one's star in the ascendant

آفْتابِ عارِض

sunny cheeks

آفتاب آثار

जिसमें सूर्य का प्रताप हो, जिसमें सूर्य जैसा जलाल हो

آفْتاب حَشْر

سورج جو قیامت کے دن نکلے گا (کہا جاتا ہے کہ وہ زمین سے سوا نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

آفتاب دولت

وہ جس کی دولت آفتاب کی طرح چمکتی ہو، بہت امیر، بادشاہ

آفْتابِ طَلْعَت

جس کی صُورت اچھی ہو، خوش قسمتی کا سورج، قسمت کا سورج، خوش قسمت، خوش نصیب

آفْتاب قَیامَت

آفتاب حشر، سورج جو قیامت کے دن نکلے گا ( کہا جاتا ہے کہ وہ زمین سے سوا نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

آفْتاب مَحْشَر

آفتاب حشر، خورشید قیامت، سورج جو قیامت کے دن مغرب سے نکلے گا، مہر قیامت، قیامت کی نشانی

آفتاب سر شام

the evening Sun

آفْتابِ عالَمِ تاب

دنیا کو روشن کرنے والا سورج

آفْتابِ آمَدِ دَلِیلِ آفْتاب

سورج کے وجود کے لئے دلیل کی حاجت نہیں، اُس کی روشنی خود ہی دلیل ہے، ایسی بات، جس کے لئے دلیل کی ضرورت نہ ہو، روشن اور واضح بات ہے

آفتاب جمال طالع ہونا

خوبصورت معشوق کا باہر نکلنا

آفتاب اقبال اوج پر ہونا

نصیبہ ترقی پر ہونا، ترقی کا زمانہ ہونا

آفْتابِ عُمْر

sun of age, illumination of lifetime, youth

آفْتابِ بَام

رک: آفتابِ لبِ بام.

آفتاب سلطنت

سلطنت کوآفتاب کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

آفْتابِ لَبِ بام

(مجازاً) ڈوبتا سورج، وہ چیز جو قریب بزوال ہو

آفْتابِسْتان

جہاں دھوپ کثرت سے پھیلی ہو، وہ مقام جو دھو پ کی طرح روشن اور چمکدار ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں لوٹا کے معانیدیکھیے

لوٹا

loTaaलोटा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ٹون٘ٹی دار پانی رکھنے کا برتن جو دھات یا مٹّی کا بنا ہوا ہوتا ہے، آفتابہ، ابریق نیز پیتل کا گڑوا، بڑی لُٹیا

شعر

Urdu meaning of loTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka TvanTiidaar paanii rakhne ka bartan jo dhaat ya miTTii ka banaa hu.a hotaa hai, aaftaabaa, ibriiq niiz piital ka ba.Dii luTya

English meaning of loTaa

Noun, Masculine

  • small round metal or earthen pot with a spout
  • turncoat, a political worker who changes his/her affiliations time and again

लोटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धातु का एक प्रकार का प्रसिद्ध गोलाकार बरतन जो पानी रखने के काम आता है, पद-बे पेंदी का लोटा ऐसा व्यक्ति जिसका अपना कोई मत या सिद्धान्त नहीं होता, और जो दूसरों की बातों पर इधर उधर ढुलकता फिरता हो
  • एक किस्म का टोंटीदार पानी रखने का बर्तन जो धात या मिट्टी का बना हुआ होता है,पीतल का लोटा, बड़ी लुटया
  • धातु का एक छोटे मुँह वाला पात्र जिसमें पानी, दूध आदि रखा जाता है

لوٹا کے مترادفات

لوٹا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آفْتابہ

ایک وضع کا لوٹا، جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور من٘ھ پرسرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منھ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، لوٹا

آفْتابی

وہ ایندھن (کوئلے، لکڑی کا بوادہ وغیرہ) جو انگیٹھی میں جلے

آفْتابِ عِشْق

the Sun of love

آفْتابِ گَرْداں

چھتری ، وہ شامیانہ جو سلاطین وغیرہ پر سایہ کرنے کے لیے ملازم ساتھ لے کر چلتے ہیں .

آفتاب شجاعت

بہادری کا جوش

آفتابِ اِقبال غُرُوب ہونا

زندگی کے بُرے دن آنا، زوال پذیر ہونا

آفتابِ اِقبال بُلَند ہونا

to have one's star in the ascendant

آفْتابِ عارِض

sunny cheeks

آفتاب آثار

जिसमें सूर्य का प्रताप हो, जिसमें सूर्य जैसा जलाल हो

آفْتاب حَشْر

سورج جو قیامت کے دن نکلے گا (کہا جاتا ہے کہ وہ زمین سے سوا نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

آفتاب دولت

وہ جس کی دولت آفتاب کی طرح چمکتی ہو، بہت امیر، بادشاہ

آفْتابِ طَلْعَت

جس کی صُورت اچھی ہو، خوش قسمتی کا سورج، قسمت کا سورج، خوش قسمت، خوش نصیب

آفْتاب قَیامَت

آفتاب حشر، سورج جو قیامت کے دن نکلے گا ( کہا جاتا ہے کہ وہ زمین سے سوا نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

آفْتاب مَحْشَر

آفتاب حشر، خورشید قیامت، سورج جو قیامت کے دن مغرب سے نکلے گا، مہر قیامت، قیامت کی نشانی

آفتاب سر شام

the evening Sun

آفْتابِ عالَمِ تاب

دنیا کو روشن کرنے والا سورج

آفْتابِ آمَدِ دَلِیلِ آفْتاب

سورج کے وجود کے لئے دلیل کی حاجت نہیں، اُس کی روشنی خود ہی دلیل ہے، ایسی بات، جس کے لئے دلیل کی ضرورت نہ ہو، روشن اور واضح بات ہے

آفتاب جمال طالع ہونا

خوبصورت معشوق کا باہر نکلنا

آفتاب اقبال اوج پر ہونا

نصیبہ ترقی پر ہونا، ترقی کا زمانہ ہونا

آفْتابِ عُمْر

sun of age, illumination of lifetime, youth

آفْتابِ بَام

رک: آفتابِ لبِ بام.

آفتاب سلطنت

سلطنت کوآفتاب کے ساتھ استعارہ کرتے ہیں

آفْتابِ لَبِ بام

(مجازاً) ڈوبتا سورج، وہ چیز جو قریب بزوال ہو

آفْتابِسْتان

جہاں دھوپ کثرت سے پھیلی ہو، وہ مقام جو دھو پ کی طرح روشن اور چمکدار ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone