تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْتابہ" کے متعقلہ نتائج

آفْتابہ

ایک وضع کا لوٹا، جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور من٘ھ پرسرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منھ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، لوٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتابہ کے معانیدیکھیے

آفْتابہ

aaftaabaआफ़्ताबा

اصل: فارسی

موضوعات: ظروف

  • Roman
  • Urdu

آفْتابہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا لوٹا، جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور من٘ھ پرسرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منھ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، لوٹا

    مثال قسم قسم کے کھانے نکال کر چنے اور گنگا جمنی چلمچی آفتابہ سے ہاتھ دُھلوا کر عرض کی کہ پیرو مرشد کچھ نوش کریں

Urdu meaning of aaftaaba

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa ka lauTaa, jis ke piichhe girifat ke vaaste hathi lagii hotii hai aur munh par sarposh hotaa hai (use umuuman munh haath dhone ya dhulaane ke kaam me.n laate hain), lauTaa

English meaning of aaftaaba

Noun, Masculine

  • basin, ewer, vessel for holding water, a kind of water pot

    Example Qism-Qism ke khane nikal kar chune aur Ganga-Jamini chilamchi aaftaba se hath dhulwa kar arz ki ki pir-o-murshid kuch nosh karen

आफ़्ताबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का गड़ुआ जिसके पीछे दस्ती और मुँह पर ढक्कन लगा रहता है। यह हाथ मुँह धुलाने के काम आता है, लोटा

    उदाहरण क़िस्म-क़िस्म के खाने निकाल कर चुने और गंगा-जमुनी चिलमची आफ़्ताबा से हाथ धुलवा कर अर्ज़ की कि पीर-ओ-मुर्शिद कुछ नोश करें

آفْتابہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آفْتابہ

ایک وضع کا لوٹا، جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور من٘ھ پرسرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منھ ہاتھ دھونے یا دھلانے کے کام میں لاتے ہیں)، لوٹا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفْتابہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفْتابہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone