تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہُو خُشْک ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

لوہُو خُشْک ہو جانا

خون خشک ہو جانا ؛ خوف یا دہشت سے زرد پڑ جانا.

لوہُو سَفید ہو جانا

خون سفید ہو جانا ، محبّت و مروّت نہ رہنا

لَہُو خُشْک ہو جانا

۔۱۔خون سوکھ جانا۔ ڈر جانا غم یا خوف سے جسم میں خون نہ رہنا۔ خوف کے مارے دم فنا ہونا۔ ؎ ۲۔ نہایت سخت صدمہ ہونا۔ ؎

بَدَن خُشْک ہو جانا

جسم کا لاغر اور ناتواں ہونا، بدن کا نحیف اور کمزور ہونا

حَلْق خُشْک ہو جانا

۔گلا سوکھنا۔ ؎

دَم خُشْک ہو جانا

ڈر جانا، سہم جانا، خوف طاری ہونا، خون خُشک ہونا

مُنْہ خُشْک ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہُو خُشْک ہو جانا کے معانیدیکھیے

لوہُو خُشْک ہو جانا

lohuu KHushk ho jaanaaलोहू ख़ुश्क हो जाना

محاورہ

لوہُو خُشْک ہو جانا کے اردو معانی

  • خون خشک ہو جانا ؛ خوف یا دہشت سے زرد پڑ جانا.

लोहू ख़ुश्क हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ख़ून ख़ुशक हो जाना , ख़ौफ़ या दहश्त से ज़र्द पड़ जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہُو خُشْک ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہُو خُشْک ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words