تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہات خُشک ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

ہات خُشک ہو جانا

رک : ہات ٹوٹ جانا ؛ ہاتھ کا ناکارہ ہو جانا ۔

ہاتھ خُشک ہو جانا

۔ ہاتھ کا سوکھاجانا۔ ایک عارضہ ہے جس سے ہاتھ خشکہو کر بے حس وحرکت ہوجاتا ہے۔؎

ہات جوڑ کَر کَھڑا ہو جانا

دست بستہ کھڑا ہونا ، مؤدب کھڑا ہونا ؛ خدمت کے لیے حاضر رہنا ؛ اطاعت کا اظہار کرنا ۔

بَدَن خُشْک ہو جانا

جسم کا لاغر اور ناتواں ہونا، بدن کا نحیف اور کمزور ہونا

لوہُو خُشْک ہو جانا

خون خشک ہو جانا ؛ خوف یا دہشت سے زرد پڑ جانا.

مُنْہ خُشْک ہو جانا

have parched throat, get tired of (advising or admonishing someone)

لَہُو خُشْک ہو جانا

۔۱۔خون سوکھ جانا۔ ڈر جانا غم یا خوف سے جسم میں خون نہ رہنا۔ خوف کے مارے دم فنا ہونا۔ ؎ ۲۔ نہایت سخت صدمہ ہونا۔ ؎

حَلْق خُشْک ہو جانا

۔گلا سوکھنا۔ ؎

دَم خُشْک ہو جانا

ڈر جانا، سہم جانا، خوف طاری ہونا، خون خُشک ہونا

آنسو خشک ہو جانا

رونا نہ آنا، آنسو نہ نکلنا، بیحد رنج و غم میں آنسو نہ نکلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہات خُشک ہو جانا کے معانیدیکھیے

ہات خُشک ہو جانا

haat KHushk ho jaanaaहात ख़ुश्क हो जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہات خُشک ہو جانا کے اردو معانی

  • رک : ہات ٹوٹ جانا ؛ ہاتھ کا ناکارہ ہو جانا ۔

Urdu meaning of haat KHushk ho jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha haat TuuT jaana ; haath ka naakaara ho jaana

हात ख़ुश्क हो जाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हात टूट जाना , हाथ का नाकारा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہات خُشک ہو جانا

رک : ہات ٹوٹ جانا ؛ ہاتھ کا ناکارہ ہو جانا ۔

ہاتھ خُشک ہو جانا

۔ ہاتھ کا سوکھاجانا۔ ایک عارضہ ہے جس سے ہاتھ خشکہو کر بے حس وحرکت ہوجاتا ہے۔؎

ہات جوڑ کَر کَھڑا ہو جانا

دست بستہ کھڑا ہونا ، مؤدب کھڑا ہونا ؛ خدمت کے لیے حاضر رہنا ؛ اطاعت کا اظہار کرنا ۔

بَدَن خُشْک ہو جانا

جسم کا لاغر اور ناتواں ہونا، بدن کا نحیف اور کمزور ہونا

لوہُو خُشْک ہو جانا

خون خشک ہو جانا ؛ خوف یا دہشت سے زرد پڑ جانا.

مُنْہ خُشْک ہو جانا

have parched throat, get tired of (advising or admonishing someone)

لَہُو خُشْک ہو جانا

۔۱۔خون سوکھ جانا۔ ڈر جانا غم یا خوف سے جسم میں خون نہ رہنا۔ خوف کے مارے دم فنا ہونا۔ ؎ ۲۔ نہایت سخت صدمہ ہونا۔ ؎

حَلْق خُشْک ہو جانا

۔گلا سوکھنا۔ ؎

دَم خُشْک ہو جانا

ڈر جانا، سہم جانا، خوف طاری ہونا، خون خُشک ہونا

آنسو خشک ہو جانا

رونا نہ آنا، آنسو نہ نکلنا، بیحد رنج و غم میں آنسو نہ نکلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہات خُشک ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہات خُشک ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone