تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہے میں ڈوبا ہونا" کے متعقلہ نتائج

لوہے میں ڈوبا ہونا

زنجیر، بیڑی وغیرہ میں گرفتار ہونا جو قیدی یا دیوانے کو پہنائی جاتی ہیں، ان جملہ آلات آہنی میں گرفتار ہونا۔ جو قیدی یا دیوانے کو پہنائے جاتے ہیں یعنی طوق، زنجیر، بیڑی وغیرہ پہنے ہونا

رَنگ میں ڈُوبا ہونا

اثر قبول کرنا ، ہم رن٘گ ہونا ، متاثر ہونا .

دَریائے آہَن میں ڈُوبا ہونا

مسلح ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہے میں ڈوبا ہونا کے معانیدیکھیے

لوہے میں ڈوبا ہونا

lohe me.n Duubaa honaaलोहे में डूबा होना

محاورہ

مادہ: لوہے

موضوعات: کنایۃً

لوہے میں ڈوبا ہونا کے اردو معانی

  • زنجیر، بیڑی وغیرہ میں گرفتار ہونا جو قیدی یا دیوانے کو پہنائی جاتی ہیں، ان جملہ آلات آہنی میں گرفتار ہونا۔ جو قیدی یا دیوانے کو پہنائے جاتے ہیں یعنی طوق، زنجیر، بیڑی وغیرہ پہنے ہونا
  • پورے طور پر مسلح ہونا، زرہ بکتر اور بتھیار لگے ہونا

लोहे में डूबा होना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ ज़ंजीर, बेड़ी वग़ैरा में गिरफ़्तार होना जो क़ैदी या दीवाने को पहनाई जाती हैं
  • ۲۔ पूरे तौर पर मुसल्लह होना, ज़िरह बक्तर और बथयार लगे होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہے میں ڈوبا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہے میں ڈوبا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words