تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہے کو لوہا کاٹْتا ہے" کے متعقلہ نتائج

لوہے کو لوہا کاٹْتا ہے

کسی زیر کرنے کے لیے اسی جیسا آدمی چاہیے ، طاقتور کو طاقتور مارتا ہے.

لوہا ٹَھنْڈا گَرْم لوہے کو کاٹْتا ہے

رک : ٹھنڈا لوہا گرم الخ ، مستقل مزاج آدمی تیز طبع آدمی پر غالب آ جاتا ہے

ٹَھنڈا لوہا گَرم لوہے کو کاٹتا ہے

مستقل مزاج آدمی تیز طبع آدمی پر غالب آجاتا ہے، نرم مزاج کا شخص گرم مزاج کے شخص پر حاوی ہوتا ہے

کاٹے ہے گَرْم لوہے کو لوہا ہَمیشَہ سَرْد

حسنِ سلوک سے ہر مسئلہ حْ ہو جاتا ہے ، رواداری سے ہر زنجیر کٹ سکتی ہے .

لوہا لوہے سے کَٹتا ہے

(رک) لوہا لوہے کو کاٹتا ہے جس کی یہ مجہول صورت ہے.

ران٘گ ہِیرے کو کاٹْتا ہے

کبھی کمزور بھی قوی پر غالب آ جاتا ہے .

ٹَھنْڈا لوہا کیوں کاٹْتا ہے

مراد : کیوں بے فائدہ محنت کرتا ہے .

لوہے سے لوہا بُجْنا

آپس میں تلوار چلنا ، خون ریزی ہونا ، کشت و خون ہونا.

ہِیرا ہِیرے کا کاٹْتا ہے

لوہا لوہے کو کاٹتا ہے، بالعموم کسی ایسے شخص یا شے کے لیے مستعمل جو تیزی یا چالاکی یا خرابی میں کسی کا جواب یا ہم پلہ ہو.

ہَم کو ہے ہے کَرے

رک : ہم کو پیٹے

ٹَھنْڈا لوہا کیوں پیٹْتا ہے

مراد : کیوں بے فائدہ محنت کرتا ہے .

لوہے کے چَنے

بہت سخت اور کٹھن کام، دشوار گزار کام

ہَمِیں کو ہے ہے کَرکَے پِیٹے

رک : ہمیں ہے ہے کرے ؛ ہمارا ماتم کرے ، ہمارا مردہ دیکھے ۔

لوہے

لوہا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لوہے کا مَیل

زنگار جو لوہے کو لگ جاتا ہے، خبث الحدید

لوہے کا پانی

وہ آبداری جو تلوار، خنجر، چھُری یا چاقو وغیرہ کے پھل پر ہوتی ہے

لوہے لَگ جانا

مشکلیں پیش آنا۔

لوہے کی لاٹھ

لوہے کی سلاخ ؛ (کنایۃً) مضبوط ، کڑیل ، نہایت توانا.

لوہے کا کُوٹنا

۔ لوہے پر ہتھوڑے کی ضرب لگانا۔

لوہے کی چادَر

لوہے کا دل

(کنایۃً) پتھر جیسا دل ، سخت دل.

ہوت کو جوت ہے

روپے کے ساتھ ساری رونق ہے ، روپیہ ہو تو جنگل میں منگل ہے.

کُن٘دَہ لوہا

لوہے کا ڈلا جو بھٹی میں سے نکل کر مستطیل نما شکل میں جم جاتا ہے (انگ : pig Iron).

لوہا مَحال

وہ محصول جو لوہے کی کانوں اور دھات وغیرہ کے پگھلانے سے وصول ہو

کَچ لوہا

ڈَھلَن لوہا

نا ہموار ، ایک طرف اُونچا ایک طرف نیچا لوہا

لوہا پَن

لوہا ہونے کی حالت ، لوہا ہونا ، لوہے کی خاصیت رکھنا.

پِگْ لوہا

رک : پگ آئرن .

ڈیلْٹا لوہا

(آہن گری) فولاد کے مختلف درجات کو ملا کر بنایا ہوا فولادی مرکب .

جِیتا لوہا

چمبک، مقناطیس

لوہے کے چَنے چَبانا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

لوہے کے گھاٹ اُتارْنا

قتل کردینا

لوہے کے چَنے چابْنا

بہت کٹھن کام کرنا ، مشکل کام کرنا ، سختی جھیلنا۔

ڈَھلوا لوہا

ڈَھلْوان لوہا

وہ لوہا جو کسی سان٘چے میں ڈال کر ڈھالا جاتا ہے اور جس میں کاربن کی مقدار زیادہ ہو یہ سستا اور سخت ہوتا ہے

جَستی لوہا

لوہے کے چَنے چَبْوانا

مشکل کام لینا، مصیبت میں ڈالنا ، دُشواری اور کٹھنائی سے دو چار کرنا۔

خالِص لوہا

یہ لوہے کی خالص شکل ہے بگ آئرن کو ابال کر ساری کثافتوں کو دور کیا جاتا ہے یہ لوہا ریشہ دار اور نرم ہوتا ہے ، اس میں شکستگی نہیں ہوتی .

مُجھ کو پاتا ہے تو ہَتِھیار کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

شِہابی لوہا

لوہے کی ایک قسم جو جست تانبے اور سیسے سے مرکب ہوتی ہے اور جس کا بھرت کی قسم سے تعلق ہوتا ہے .

تُم کو قَسَم ہے

قسم دلاتے وقت بولتے ہیں، ضرور ایسا کرنا یا کہنا

لوہے ٹَھنْڈے ہو گَئے

حوصلے پست ہو گئے، اُمنگ جاتی رہی، ولولہ مٹ گیا

لوہے ٹَھنڈے ہو جانا

مَرنے کو بَیٹھا ہے

بہت بوڑھا ہے ، گور میں پانو لٹکائے بیٹھا ہے

بَیْاہْنے کو بَیٹھی ہے

جوان ہوئی ، اس قابل ہے کہ بیاہ کردیا جائے.

مِحْنَت کو راحَت ہے

محنت کرنے سے آرام ملتا ہے ، بغیر محنت ترقی نہیں ہوتی

پِٹْواں لوہا

وہ لوہا جس سے تمام کثافتیں نکال دی گئی ہوں اور خالص ہو، یہ مشکل سے ٹوٹتا ہے لیکن اسے کوٹ کر مختلف شکلوں میں ڈھالا جا سکتا ہے

پَنچ لوہا

ایک مرکب دھات جو پان٘چ دھاتوں (تان٘بہ ، سیسہ ، جست ، لوہا اور ران٘گ) سے بنائی جاتی ہے.

ٹَھنْڈا لوہا

(مجازاً) لوہے کا ہتھیار، تلوار، سن٘گین وغیرہ .

رُوپَیا کو رُوپَیَہ کِھین٘چْتا ہے

دولت مند کے پاس اور دولت آتی ہے پیسہ سے پیسہ کمایا جاتا ہے .

رُوپَیَہ کو رُوپَیَہ کِھین٘چْتا ہے

دولت مند کے پاس اور دولت آتی ہے پیسہ سے پیسہ کمایا جاتا ہے .

لوہے میں ڈوبا ہونا

زنجیر، بیڑی وغیرہ میں گرفتار ہونا جو قیدی یا دیوانے کو پہنائی جاتی ہیں، ان جملہ آلات آہنی میں گرفتار ہونا۔ جو قیدی یا دیوانے کو پہنائے جاتے ہیں یعنی طوق، زنجیر، بیڑی وغیرہ پہنے ہونا

مُجھ کو پاتا ہے تو چُھری کو نَہیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

مُجھ کو پاتا ہے تو تَلوار کو نَہِیں پاتا

جان کا دشمن ہے ؛ کیا کرے کچھ بس نہیں چلتا یعنی جب تک خدا نہ چاہے کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا ۔

ہِندی لوہا

ہندوستانی لوہا جس کے بارے میں خیال ہے کہ عمدہ ہوتا ہے ۔

لوہے کا دِل گُرْدَہ

بہت زیادہ ہمَت یا حوصلہ.

لوہا مان جانا

۔کسی کی دلیری شجاعت یا سنگ دلی کا قابل ہونا۔ ؎ ۲۔استادی کا قائل ہونا۔ کسیکو اپنے سے بڑا قبول کرنا۔ ؎

لوہا لَوٹ جانا

۔(ھ) ۱۔تلوار کی ٹیڑھا ہوجانا۔ ۲۔وار خالی جانا۔ ہاتھ ٹھیک نہ پڑنا۔ ۳تلوار کا دہرا ہو کر کچھ کاٹ نہکرنا۔ ۴۔(کنایۃً (عو) کام بگڑ جانا۔ نصیبا بگڑ جانا۔

لوہا ہو جانا

لوہا بن جانا ، سخت ہو جانا ، کٹھور ہو جانا ، سنگ دل ہو جانا.

خاک کو خاک کِھین٘چْتی ہے

انسان مر کر زمین ہی میں دفن ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہے کو لوہا کاٹْتا ہے کے معانیدیکھیے

لوہے کو لوہا کاٹْتا ہے

lohe ko lohaa kaaTtaa haiलोहे को लोहा काटता है

ضرب المثل

لوہے کو لوہا کاٹْتا ہے کے اردو معانی

  • کسی زیر کرنے کے لیے اسی جیسا آدمی چاہیے ، طاقتور کو طاقتور مارتا ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

लोहे को लोहा काटता है के हिंदी अर्थ

  • किसी ज़ेर करने के लिए इसी जैसा आदमी चाहिए, ताक़तवर को ताक़तवर मारता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہے کو لوہا کاٹْتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہے کو لوہا کاٹْتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words