تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لوبھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لوبھی کے معانیدیکھیے
لوبھی کے اردو معانی
صفت
- لالچی، حریص، طامع
- خواہش مند، مشتاق، آرزو مند
- کنجوس، بخیل، شوم
شعر
زباں پر تیاگ کی باتیں مگر پیسے کے لوبھی ہیں
ہماری جیب سے کاغذ قلم اکثر نکلتا ہے
پروانۂ حسن کا شیدائی پاپی بھنورا رس کا لوبھی
چاہت کو سودائی سمجھے اس کو ہرجائی کیا جانے
مایا جال نہ توڑا جائے
لوبھی من مجھ کو ترسائے
English meaning of lobhii
Adjective
- greedy, covetous, desirous, avaricious
लोभी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लोभ करने वाला, लालची
- कंजूस
- इच्छुक, उत्सुक
لوبھی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لوبھی)
لوبھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔