تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لوبھ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لوبھ کے معانیدیکھیے
لوبھ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لالچ، حرص، طمع
- خواہش
- کنجوسی، بخیل پن
شعر
جعل سازی کی کٹوری اور دانے لوبھ کے
کہہ رہے ہیں کچھ پرندے اے شکاری کب تلک
ہم کو ان سستی خوشیوں کا لوبھ نہ دو
ہم نے سوچ سمجھ کر غم اپنایا ہے
تیری جان کے دشمن ہیں
لوبھ کرودھ مایا ابھیمان
English meaning of lobh
Noun, Masculine
- eager (or intense) desire, longing
- temptation
- avarice
- covetousness, greediness, cupidity
लोभ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कुछ प्राप्त करने की ऐसी प्रबल लालसा जिसकी पूर्ति हो जाने पर भी तृप्ति या संतोष न हो, पूरी हो जाने पर भी बनी रहनेवाली कामना या लालसा (ग्रीड)
- दूसरे की चीज पाने या लेने की प्रबल कामना या लालसा, लालच, दूसरे की धन-संपत्ति या कोई वस्तु लेने की तीव्र इच्छा, कामना
- त्याग में बाधक होने वाला कर्म
لوبھ کے مترادفات
لوبھ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لوبھ)
لوبھ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔