تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِسانُ الْحَمَل" کے متعقلہ نتائج

چُسْتی

چالاکی، پھرتی، تیزی

چُسْتی کَرْنا

خرچ میں کفایت کرنا؛ کنجوسی دکھانا.

chaste

عاصِم

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چِیشْٹا

(تحقیراً) شکل و صورت، چہرے کی حالت، حلیہ

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر، ماوا

چاشْتَہ

رک : چاشت ، سند کے لیے چاشتہ خوار دیکھیے ۔

چِیشْتَہ

رک : چیثٹا.

چِیشْٹا بِگَڑ جانا

صورت دگرگوں ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِسانُ الْحَمَل کے معانیدیکھیے

لِسانُ الْحَمَل

lisaan-ul-hamalलिसान-उल-हमल

اصل: عربی

وزن : 12212

موضوعات: پھل پودا

لِسانُ الْحَمَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بوٹی جو بکری کی زبان سے مشابہ ہے اور بطور دوا کے مستعمل
  • کیلا

English meaning of lisaan-ul-hamal

Noun, Feminine

  • plantain

लिसान-उल-हमल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की जड़ी बूटी जो दवा के रूप में उपयोग किया जाता है, एक वनौषधि, बारतंग
  • केला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِسانُ الْحَمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِسانُ الْحَمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone