تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"limber" کے متعقلہ نتائج
limber کے لیے اردو الفاظ
limber کے اردو معانی
- لَچَک دار
- لوچ دار
limber के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लचकदार
- लोचदार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَمْبَر دار
گاؤں کا مکھیا، چودھری، وہ شخص جو سرکاری مالگزاری کو زمینداروں سے وصول کرکے سرکاری خزانے میں داخل کرتا ہے اور جو سرکاری مالگزاری کا سب حصہ داروں کی طرف سے ذمہ دار ہوتا ہے
لَمْبَر دینا
امتحان دینے والے کی لیاقت کے مطابق نمبر دینا، امتحان کے پرچے پر نمبر درج کرنا، جو ہر سوال کے جواب پر ممتحن نے تجویز کئے ہوں، نیز درجہ دینا، مرتبہ دینا
لَمْبَر کِھینچْنا
مقدمے کا طُول پکڑنا ، مقدمے کی تاریخ بڑھنا ، مقدمہ ملتوی ہونا ، پیشی کی تاریخ بڑھنا ، کسی امر میں دیر لگنا.
لَمْبَر کِھینچ جانا
مقدمے کا طُول پکڑنا ، مقدمے کی تاریخ بڑھنا ، مقدمہ ملتوی ہونا ، پیشی کی تاریخ بڑھنا ، کسی امر میں دیر لگنا.
لَمْبَر لَگانا
قطار میں لگنے کے لیے تیار رہنا ، شمار میں رکھنا ؛ لمبر دینا ، امتحانِ دہندہ کی قابلیت یا لیاقت کے موافق نمبر دینا
لَمْبَری دَعْویٰ
(قانون) نالش عام ، دعوائے عام ، سلسلہ وار نالش ، ابتدائے مقدمہ سے حسبِ سلسلۂ نالش ، وہ دعویٰ جو صیغۂ متفرقات سے نہ ہو.
lambert
روشنی یا مقدار نور کی سابقہ اکائی جو ایک لیومن (نوریہ) فی مربع سینٹی میٹر اخراج یا انعکاس کے برابر شمار ہوتی تھی [جرمن سائنس داں J.H. Lambert م: ۷۷۷اء کے نام پر ].
عالَمِ اِبْداع
(فلسفہ) دنیائے ایجاد و اختراع، ایسی دنیا جہاں مادے کی مدد کے بغیر اشیا کا وجود تسلیم کیا جاتا ہے
عِلْمِ بَدِیع
وہ عَلم جو کلام میں مطابقت ، فصاحت ، بلاغت اور صنائع بدائع کے وارد ہونے یا کر نے کے قواعد سے بحث کرتا ہے تاکہ جس مقام پر جو چیز مناسب ہو اس کے بیان کرنے میں خطا سے محفوظ رہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (limber)
limber
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔