تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْبَر دار" کے متعقلہ نتائج

لَمْبَر دار

گاؤں کا مکھیا، چودھری، وہ شخص جو سرکاری مالگزاری کو زمینداروں سے وصول کرکے سرکاری خزانے میں داخل کرتا ہے اور جو سرکاری مالگزاری کا سب حصہ داروں کی طرف سے ذمہ دار ہوتا ہے

لَمْبَر داری

لمبردار یا نمبردار کا عہدہ یا کام، لمبردار یا نمبردار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْبَر دار کے معانیدیکھیے

لَمْبَر دار

lambar-daarलम्बर-दार

اصل: فارسی

وزن : 2221

موضوعات: کاشتکاری

لَمْبَر دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گاؤں کا مکھیا، چودھری، وہ شخص جو سرکاری مالگزاری کو زمینداروں سے وصول کرکے سرکاری خزانے میں داخل کرتا ہے اور جو سرکاری مالگزاری کا سب حصہ داروں کی طرف سے ذمہ دار ہوتا ہے
  • سلسلہ وار، باری باری سے، درجہ بدرجہ
  • صدر مالگزار

English meaning of lambar-daar

Noun, Masculine

  • registered representative of a village community (who is responsible for the payment of government revenue)

लम्बर-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाँव का मुखिया, चौधरी, वह व्यक्ति जो सरकारी राजस्व को भुमिहारों से प्राप्त करके सरकारी कोष में जमा करता है एवं जो सरकारी राजस्व का सभी भागीदारों की ओर से उत्तरदायी होता है
  • सिलसिला वार, बारी बारी से, क्रमवार
  • राजस्व का मुखिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْبَر دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْبَر دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words