تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِلّٰہ" کے متعقلہ نتائج

لِلّٰہ

خدا کے واسطے، برائے خدا، خدا کے لیے، خدارا

لِلّٰہِیَّت

رضائے الہٰی میں محو ہوجانا ، رضائے خداوندی میں ڈوبنا ، خدا کی ذات میں فنا ہونے کی حالت یا کیفیت.

لِلّٰہِ الْحَمْدُ

سب تعریفب خدا کے لائق ہے، سب تعریف خدا کے لیے ہے، خدا کا شکر ہے

اَلحَمدُ لِلّٰہ

نام لِلّٰہ

اللہ کے نام پر

حِسْبَۃً لِلّٰہ

اللہ کے واسطے ، محض خدا کی خوشنودی کے لیے .

خالِصاً لِلّٰہ

محضِ اللہ کی خوشنودی کے لیے ، اللہ کے واسطے بغیر کسی مادَی غرض کے .

حاشا لِلّٰہ

عربی کے اعتبار سے سبحان اللہ کا ہم معنی ہے لیکن اردو میں محل استعمال مختلف ہے، عورتیں ایسے موقع پر حاش اللہ بولتی ہیں جس میں ایک شائبہ قَسم کا بھی پایا جاتا ہے

حاش لِلّٰہ

رک : حاشالِلہ .

قَیام لِلّٰہ

(تصوّف) قیام للہ سے ؛ مراد : طالب کا خوابِ غفلت سے بوقت سیرِ الیٰ اللہ بیدار ہونا ہے.

قَضا لِلّٰہ

اتفاقاً ، یکایک.

اَلمُلْکُ لِلّٰہ

زمین کا حقیقی مالک خدا ہی ہے .

اَلحُکْمُ لِلّٰہ

اصل حکم خداے تعالیٰ کا ہے باقی سب کے احکام مجازی ہیں

اَلمِنَّۃُ لِلّٰہ

اللہ تعالیٰ کا احسان ہے، خدا کا لاکھ شکر ہے

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

اَلعَظْمَۃُ لِلّٰہ

(لفظاً) بڑائی اللہ تعالٰی کے لیے ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لِلّٰہ کے معانیدیکھیے

لِلّٰہ

lillaahलिल्लाह

اصل: عربی

وزن : 221

لِلّٰہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • خدا کے واسطے، برائے خدا، خدا کے لیے، خدارا
  • خدا کی راہ میں، رضائے الہٰی کے لیے، خدا کے نام پر
  • خدا واسطے کا، لِلّہی، بلاوجہ

شعر

English meaning of lillaah

Adverb

  • for God's sake
  • For God, for the love of God

लिल्लाह के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • ईश्वर के लिए, ईश्वर के नाम पर, अल्लाह के वास्ते, ख़ुदा (परमात्मा) के नाम पर; परमात्मा के लिए, ईश्वरार्पण
  • ख़ुदा की राह में, ख़ुदा के नाम पर
  • कसम खा कर, सौगंध के साथ

لِلّٰہ سے متعلق دلچسپ معلومات

للہ ’’للّٰہ‘‘ کا یہ املا ’’للہ‘‘ اردو میں شروع سے رائج ہے۔ بعض لوگ اسے بگاڑ کر’’للّٰہ‘‘ لکھتے ہیں۔ بعض لوگ اسے اور بھی بگاڑ کر’’لللٰہ‘‘ لکھتے ہیں جو اور بھی برا اور غلط ہے۔ اس سے مکمل پرہیز لازم ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِلّٰہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِلّٰہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words