تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِجام" کے متعقلہ نتائج

لِجام

لگام (گھوڑے کی) باگ

لِجام سازی

لگام بنانے کا کام یا پیشہ.

لِجامُ الْغُلْفَہ

حشفۂ قضیب کی زیریں سطح پر ایک چھوٹا وسطی دھراؤ جو غلفہ (ختنہ کے چمڑے) کی عمیق سطح سے حشفے ہر ایک نقطہ تک جاتا ہے جو مجری البول کے بیرونی دہانے کے عین پیچھے ہوتا ہے

گُسِسْتَہ لِجام

رک : گسستہ عناں .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِجام کے معانیدیکھیے

لِجام

lijaamलिजाम

وزن : 121

موضوعات: طب

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

لِجام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لگام (گھوڑے کی) باگ
  • (طب) حیض میں باندھنے کا کپڑا، وہ لنگوٹی جو عورتیں ایامِ حیض میں باندھتی ہیں
  • (طب) وغیرہ کی چنٹ جو کسی عضو کی وضع کو قائم رکھے اور اس کی حرکات کو محدود کرے جیسے: زبان کے نیچے کی چنٹ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لِزام

لازم ہونا ، واجب ہونا ، لزوم

Urdu meaning of lijaam

  • Roman
  • Urdu

  • lagaam (gho.De kii) baag
  • (tibb) haiz me.n baandhne ka kap.Daa, vo la.ngoTii jo aurte.n ayaa-e-haiz me.n baandhtii hai.n
  • (tibb) vaGaira kii chanT jo kisii uzuu kii vazaa ko qaayam rakhe aur is kii harkaat ko mahiduud kare jaiseh zabaan ke niiche kii chanT

लिजाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लगाम (घोड़े की) बाग
  • (चिकित्सा) ग़िशा-ए-मुख़ाती (अर्थात् लेसदार झिल्ली जो शरीर की विभिन्न छिद्रों को बंद कर समतल करती है) इत्यादि की चंट जो किसी अंग के आकार को बनाए रखे और उसकी गतिविधियों को सीमित करे जैसे: जीभ के नीचे की चंट
  • (चिकित्सा) हैज़ अर्थात् मासिक-धर्म में बाँधने का कपड़ा, वह लँगोटी जो स्त्रियाँ मासिक-धर्म के दिनों में बाँधती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِجام

لگام (گھوڑے کی) باگ

لِجام سازی

لگام بنانے کا کام یا پیشہ.

لِجامُ الْغُلْفَہ

حشفۂ قضیب کی زیریں سطح پر ایک چھوٹا وسطی دھراؤ جو غلفہ (ختنہ کے چمڑے) کی عمیق سطح سے حشفے ہر ایک نقطہ تک جاتا ہے جو مجری البول کے بیرونی دہانے کے عین پیچھے ہوتا ہے

گُسِسْتَہ لِجام

رک : گسستہ عناں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِجام)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِجام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone