تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیتھو" کے متعقلہ نتائج

لِیتھو

(طباعت) لیتھو گرافی، طباعت، پتھر سے چھپائی، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں، بلاک پرنٹنگ کے مقابل

لِیتھو گِرافی

(طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .

لِیتھو گِراف

(طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .

لِیتھو پِریس

رک : لیتھو گرافی .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیتھو کے معانیدیکھیے

لِیتھو

lithoलीथो

اصل: انگریزی

موضوعات: طباعت

  • Roman
  • Urdu

لِیتھو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طباعت) لیتھو گرافی، طباعت، پتھر سے چھپائی، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں، بلاک پرنٹنگ کے مقابل

Urdu meaning of litho

  • Roman
  • Urdu

  • (tabaaat) liitho gir iphphii, tabaaat, patthar se chhupaa.ii, vo tariiqa-e-chhupaa.ii jis me.n likhii hu.ii ibaarat ko patthar ya dhaat kii pleT par muntqil karte hai.n aur phir pleT, mashiin ya kal me.n laga kar chhaap dete hain, balauk prinTing ke muqaabil

English meaning of litho

Noun, Masculine

  • lithography

लीथो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चित्रों, पुस्तकों आदि की छपाई का वह प्रकार जिसमें छापी जानेवाली चीज, चित्र या लेख पहले हाथ से कागज पर अंकित करते या लिखते हैं और तब उसकी प्रतिकृति एक विशेष प्रकारके पत्थर पर उतार कर छापते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِیتھو

(طباعت) لیتھو گرافی، طباعت، پتھر سے چھپائی، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں، بلاک پرنٹنگ کے مقابل

لِیتھو گِرافی

(طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .

لِیتھو گِراف

(طباعت) پتھر سے چھپائی ، وہ طریقۂ چھپائی جس میں لکھی ہوئی عبارت کو پتھر یا دھات کی پلیٹ پر منتقل کرتے ہیں اور پھر پلیٹ ، مشین یا کل میں لگا کر چھاپ دیتے ہیں (بلاک پرنٹنگ کے مقابل) .

لِیتھو پِریس

رک : لیتھو گرافی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیتھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیتھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone