تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیپْنا" کے متعقلہ نتائج

لِیپْنا

لیپ لگانا، قلعی کرنا، سفیدی کرنا، لپائی کرنا

لِیپْنا پوتْنا

پلستر کرنا، مٹی سے زمین لیپنا

سونے سے لِیپْنا

سونے کا مَلَمّع کرنا ، کسی چیز پر سونے کا پانی چڑھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیپْنا کے معانیدیکھیے

لِیپْنا

liipnaaलीपना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لِیپْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • لیپ لگانا، قلعی کرنا، سفیدی کرنا، لپائی کرنا
  • کہگل کرنا، پلستر کرنا، گوبری پھیرنا، کوئی گاڑھی چیز پھیرنا یا لگانا
  • چھپانا، کسی عیب والی بات کو مخفی کرنا، پڑھایا ہوا بھول جانا
  • (ھ) پوتنا

Urdu meaning of liipnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lep lagaanaa, qali.i karnaa, saphedii karnaa, lipaa.ii karnaa
  • kahgil karnaa, palastar karnaa, gobarii phernaa, ko.ii gaa.Dii chiiz phernaa ya lagaanaa
  • chhupaanaa, kisii a.ib vaalii baat ko maKhfii karnaa, pa.Dhaayaa hu.a bhuul jaana
  • (ha) potannaa

English meaning of liipnaa

Transitive verb

  • coat, plaster, besmear

लीपना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मिट्टी की बनी दीवार या फ़र्श पर गोबर का लेप चढ़ाना
  • गीली वस्तु का पतला लेप करना, पोतना
  • लेप लगाना, कलई करना, सफ़ेदी करना, लिपाई करना
  • किसी चीज़ पर गाढ़े या पतले तरल पदार्थ का लेप करना
  • लिखे हुए गीले अक्षरों की स्याही को काग़ज़, पट्टी आदि पर इस प्रकार फैलाना कि वह गंदी हो जाए
  • छुपाना, पढ़ाया हुआ भूल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِیپْنا

لیپ لگانا، قلعی کرنا، سفیدی کرنا، لپائی کرنا

لِیپْنا پوتْنا

پلستر کرنا، مٹی سے زمین لیپنا

سونے سے لِیپْنا

سونے کا مَلَمّع کرنا ، کسی چیز پر سونے کا پانی چڑھانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone