تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

لیٹ جانا

بے عمل ہو جانا ، غیر فعال ہو جانا ، بے کار ہو جانا .

لیٹ ہو جانا

دیر ہو جانا ، تاخیر سے آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لیٹ جانا کے معانیدیکھیے

لیٹ جانا

leT jaanaaलेट जाना

  • Roman
  • Urdu

لیٹ جانا کے اردو معانی

  • بے عمل ہو جانا ، غیر فعال ہو جانا ، بے کار ہو جانا .
  • پڑ جانا ، دراز ہو جانا .
  • تھک جانا ، آگے نہ چل سکنا .
  • سپاٹ ہو جانا ، بے روح ، بے جان ہو جانا .
  • کنایہ ہے کسی کے آگے عجز و انکسار کرنے سے .
  • کھڑی کھیتی کا زمین پر گر جانا .
  • ہار ماننا .
  • ہمّت ہار دینا .

Urdu meaning of leT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • beamal ho jaana, Gair fa.aal ho jaana, be kaar ho jaana
  • pa.D jaana, daraaz ho jaana
  • thak jaana, aage na chal sakna
  • spaaT ho jaana, bairvaa, bejaan ho jaana
  • kinaaya hai kisii ke aage ajuz-o-inkisaar karne se
  • kha.Dii khetii ka zamiin par gir jaana
  • haar maannaa
  • himmat haar denaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لیٹ جانا

بے عمل ہو جانا ، غیر فعال ہو جانا ، بے کار ہو جانا .

لیٹ ہو جانا

دیر ہو جانا ، تاخیر سے آنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone