تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لیپ چیپ" کے متعقلہ نتائج

لیپ

۱. پانی یا روغن ملا کر اوپر سے لگائی جانے والی دوا ، ضماد ؛ پلستر .

لیپ ٹاپ

ایک چھوٹا اور بیٹری سے چلنے والا کمپیوٹر جو آسانی سے کہیں لایا یا لےجایا جاسکتا ہے

لیپ کَرْنا

لیپ کرنا ، ضماد کرنا .

لیپ لَگانا

لیپ چَڑھانا

لیپنا ، پلستر کرنا ، چپڑنا .

لیپ چیپ

کوئی چیز کسی کے سر منڈھنے کا عمل، کوئی چیز کسی کے ذمے کرنا

لِیپ پوت

کسی گاڑھی چیز کو سطح پر لگانے کا عمل، لپائی پُتائی، درستی، سنوار، اصلاح

لِیپنے کا نَہ پوتنے کا

نکما، بالکل بیکار، کسی کام کا نہیں

لِیپا لِیپا پِھر دیکھا تو ہاتھ ہی کالے

محنت کی اور کچھ پھل نہ پایا .

لِیپا پوتا بَہْہ جانا

کیا کرایا اکارت جانا .

لِیپ دینا

پوت دینا ، آلودہ کردینا ، تہہ چڑھانا ، رنگنا .

لِیپا پوتی لِیپا پِھر دیکھا تو ہاتھ کالے ہیں

محنت کی اور کچھ پھل نہ پایا .

لِیپ ڈالْنا

رک : لیپ دینا .

لِیپی

لِیپ پوت کَرْنا

کسی بات یا امر کا چُھپانا، پردہ پوشی کرنا

لِیپْنا

لیپ لگانا، قلعی کرنا، سفیدی کرنا، لپائی کرنا

لِیپ پوت لَگانا

رک : لیپ پوت کرنا ، مرمت کرنا .

لِیپَن

لپائی، لیپنا، پوتنا

لِیپا پوتی

قلعی یا چونا وغیرہ بھروانا

لِیپا لِیپی

رک : لیپا پوتی .

لِیپا پوتا

پلستر کیا ہوا، بنا بنایا، کیا کرایا

لِیْپ پوْت بَرابَر کَرنا

کسی بات کا پوشیدہ کرنا، چھپا دینا

لیپ بہو دیوالی آئی پوت بہو دیوالی آئی، چھید چھدالی ماتھے ماری کیوں ساسو یہی دیوالی تھی

یہ ان ساسوں پر طنز ہے جو اپنی بہوؤں کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتیں

لِیپْنا پوتْنا

پلستر کرنا، مٹی سے زمین لیپنا

لِیپْڑا

(ٹھگی) کپڑے کا تھان جو پگڑی بنانے کے کام آئے ، پگڑی .

لیپوں اوٹا مرے موٹا

آچاریہ جی برہمنوں کے متعلق کہتے ہیں

لِیپا پوتی کَرنا

اصل حقائق کو چھپانا

لِیپْنے میں آ جانا

آلودہ ہو جانا ، ناگہانی آفت میں پھنسنا ، دوسرے کی مصیبت میں پھنسنا ؛ آٹے کے ساتھ گھن بھی پِس جانا .

چِکْنا لیپ

(معماری) ہموار اور یکساں پلاستر.

سَرسوں کا لیپ

(طِب) زرد رن٘گ کا پلاسٹر.

بھاڑ لِیپ کَر ہاتھ کالا کَرنا

بے فائدہ محنت کرنا، محنت مشقت کا بے ثمر رہنا، بے کار میں کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لیپ چیپ کے معانیدیکھیے

لیپ چیپ

lep-chiipलेप-चीप

وزن : 2121

مادہ: لیپ

موضوعات: عوامی

لیپ چیپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوئی چیز کسی کے سر منڈھنے کا عمل، کوئی چیز کسی کے ذمے کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لیپ چیپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لیپ چیپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone